پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:33pm الیکشن میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے دھرنے، متعدد کارکنان گرفتار کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:46am نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی آر او آفس کا گھیراؤ کرلیا کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں سست روی پرپی ٹی آئی کارکن مشتعل
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 04:34pm نارتھ ناظم آباد یوسی تین شہید سرور اسکول میں ٹھپہ مافیا سرگرم پولنگ ایجنٹ کو دھاندلی روکنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:59pm سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:18pm وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:28am کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 07:15pm بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ رینجرز کا اہم سیکیورٹی اجلاس سندھ رینجرز، پولیس کی معاونت کےلیے بطور کوئیک ریسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی.
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 04:55pm سرٹیفکیٹ کا حصول ہو یا فارم جمع کرانا، اب انٹر بورڈ جانے کی ضرورت نہیں انٹر بورڈ کا بڑا فیصلہ، تمام دستاویز اب گھر بیٹھے ملیں گے۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 10:51pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 10:03pm کراچی میں ڈکیت بے قابو، چائے ہوٹل کے ساتھ عالمی کھلاڑی بھی لُٹ گئے متاثرین صبح سویرے چائے کے ہوٹل پر ناشتہ کرنے آئے تھے
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 09:35am گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 09:30pm کراچی سے لاپتہ نو عمر سہیلیاں کورئین میوزک بینڈ سے ملنے نکلی تھیں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دو سہیلیوں کو لاہور ریلوے اسٹیشن سے برآمد کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 03:14pm کراچی: ’ڈاکٹرسارہ کی لاش دو روز نہیں چند گھنٹے پُرانی ہے‘ میڈیکو لیگل ذرائع مبینہ طورپر ڈوبنے والی ڈاکٹرسارہ کے کیس میں اہم پیشرفت
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:36pm جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کراچی کا اگلا مئیر جماعت اسلامی سے منتخب ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 08:34am معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے مرحوم 6 ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 08:45am کراچی میں نفسیاتی اسپتال سے30 مریض بھاگ گئے نفسیاتی مریضوں نے علاقہ مکینوں کے گھروں پردھاوا بول دیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:00pm بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 05:37pm کراچی میں جماعت اسلامی اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام انتظامیہ نے کارکنان کو آگے نہ جانے کی درخواست۔
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:08pm گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نارتھ ناظم آباد کی طالبات کا کراچی پریس کلب پراحتجاج طالبات نے کالج کی بندش کیخلاف کراچی پریس کلب کے سامنےکلاس لگالی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 07:54pm ملاپ کرکے مہاجروں کے جذبات مجروح نہیں کرسکتا، آفاق احمد سندھ حکومت عوام کو اپنی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھنے کی اجازت دے، آفاق احمد