پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 09:47am آڈیو لیکس: وزیراعظم ہاؤس میں ماموراسپیشل برانچ اہلکاروں سے بھی تفتیش ہوگی آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 03:20pm سارہ قتل کیس: شاہنواز اور ایاز امیر مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے شاہنواز کا 3 روزہ اور صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:22pm سارہ قتل کیس: مقتولہ نے نکاح والدین سے خُفیہ رکھا تھا صحافی ایازامیر کامزیدایک روزہ اورشاہنوازامیرکا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 12:45pm سارہ قتل کیس: ایاز امیر کی اہلیہ کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع ملزمہ کے پہنچنے سے قبل شاہنواز اپنی اہلیہ کو قتل اور والد ایاز امیر پولیس کو مطلع کرچکے تھے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 11:18am سارہ قتل کیس: ایازامیرکی سابقہ اہلیہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائرکردی ثمینہ صحت کے مسائل سے دوچارہیں، ان کا واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ متن
کاروبار شائع 24 ستمبر 2022 09:23pm ایف بی آر کی ٹیکس فری گاڑیوں کی درآمد سے متعلق خبروں کی تردید عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام، ایف بی آر کی ڈیوٹی اور ٹیکسز فری چھ ہزار سی سی گاڑیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تردید ۔۔۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:57pm ہر حکومت کو میڈیا کی آزادی سے چڑ ہوتی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی کرنا ہے، یہ کام اور کون کرے گا، عدالت
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ واپسی کا مشورہ دے دیا پی ٹی آئی ارکان تکنیکی طور پر نہیں باقاعدہ ممبر اسمبلی ہیں، عدالت
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:38am اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو سرینڈر کرنے کا موقع دے دیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:12am بغاوت کی دفعہ 124 اے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی حکومت میں بھی بغاوت الزامات کے مقدمات درج ہوتے رہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:37am پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی درخواست میں بغاوت کے مقدمات کا اندراج روکنے اور حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:22pm نیب کا 25 سال پرانے کیسز کا ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ ترمیمی ایکٹ کے تحت آصف زرداری کے خلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 04:49pm خاتون جج کو دھمکی: اے ٹی سی نے ہائیکورٹ کے فیصلے پر کیس کو سیشن کورٹ منتقل کردیا ملزم متعلقہ فورم سے ضمانت کے لئے رجوع کر سکتا: عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:57am ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج الیکشن کمیشن ایک آئینی فورم ہے، اس کے ممبر کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 12:55pm سابق چیف جج رانا شمیم کا بیان حلفی سے لاتعلقی کا اظہار بیان درست نہیں، بیان حلفی میں غلطی سے ہائیکورٹ کے جج کا نام شامل ہوگیا تھا، رانا شمیم
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:40pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری شہباز گل سے تفتیش مکمل ہوچکی مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:56pm عدالتی حکم پر شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا بغاوت کے کیس کوتویہ عدالت مانتی ہی نہیں
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر