پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:34am بغاوت کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 10:44am عمران خان توہین عدالت کیس: ایک روز قبل ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کورٹ روم نمبر ون میں داخلہ رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہوگا، سرکلر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 04:15pm عمران خان کی لائیو تقاریر پر عائد پابندی ختم اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 01:02pm توہین عدالت کیس: عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ڈی جی پیمرا نے 20 اگست کی تقریر کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ عدالت میں جمع کرایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:20pm نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج درخواست میں شریف برداران سمیت وزارت داخلہ اور خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 06:29pm عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس اطہر من اللہ کی چھٹیوں سے واپسی پر نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 02:02pm شہباز گل کیس: تفتیشی افسر اور ریکارڈ کی پیشی کے لیے آخری موقع تفتیشی افسر کی کراچی سے واپسی ہوئی نہ ہی کیس کا ریکارڈ پیش کیا جاسکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 09:21am عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال رجسٹرار آفس ہائیکورٹ سے جاری شوکاز نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 11:13am مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 01:29pm شہباز گِل کیس: تفتیشی افسرریکارڈ لیکرکراچی چلاگیا، عدالت برہم ریکارڈ نہ آیا توایس ایس پی اورآئی جی اسلام آباد کوبلائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 03:34pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، 31 اگست کو طلب جسٹس محسن اخترکیانی نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار کیا کہ یہ متنازع ریمارکس کب دیئے گئے؟۔
پاکستان Updated 23 Aug, 2022 05:06pm PTI chief Imran Khan summoned on Aug 31 in contempt case ‘Can such statements from a former prime minister be expected,’ inquires Justice Kayani
پاکستان شائع 23 اگست 2022 11:31am ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست درخواست میں عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانے اور کمرہ عدالت میں چلانے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان Updated 22 Aug, 2022 10:53pm IHC to initiate contempt of court proceedings against Imran Larger bench will take up the suo motu case against PTI chief for threatening Islamabad police officers and a female magistrate
پاکستان شائع 22 اگست 2022 06:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیس کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جو کل عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 06:33pm شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے عدالت نے شہباز گل کا بیان ریکارڈ کرکے 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بخشی خانے بھجوا دیا
پاکستان Updated 22 Aug, 2022 02:21pm Imran gets three-day pre-arrest bail in terrorism case Islamabad High Court acting chief justice headed division bench that approved bail plea
پاکستان شائع 22 اگست 2022 12:45pm پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس:عطا تارڑ سمیت 13 لیگی رہنماؤں حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے 25، 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 13 لیگی رہنماؤں کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی۔
▶️ پاکستان Updated 22 Aug, 2022 05:55pm Shahbaz Gill handed back to Islamabad police on two-day physical remand PTI leader Shahbaz Gill ‘discharged’ from PIMS; sources say Gill has again complained of chest pain
پاکستان شائع 22 اگست 2022 11:03am عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کہہ رہے انہوں نے الیکشن کمیشن سے معلومات چھپائیں وہ کون سی معلومات ہیں؟