پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:59pm حسیب حمزہ کے لاپتہ ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم ہمیں میٹنگزکا نہ بتائیں، حسیب حمزہ کو کس نے اٹھایا اور اس کی تحقیقات کون کرے گا؟
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 06:15pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری کو کل تک بازیاب کر کے پیش کرنے کا حکم شہری کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اور چیف کمشنر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:47am سعودی عرب واقعہ: شیخ رشید ، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع غیرضروری ہراساں نہ کریں، وہ کام نہ کریں جو ہمیشہ سے ہوتے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 06:58pm 11 ممبران نہیں، صرف عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل کیا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت عبدالشکور شاد کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:45pm عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبرتک توسیع چیئرمین پی ٹی آئی خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 03:59pm اسلام آباد میں کتے کی ہلاکت پر مقدمہ درج درج مقدمے میں اسپتال کے ڈاکٹرز سمیت 12 ملازمین کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 12:08pm ہرجانہ کیس: عمران خان پر جرمانہ عائد عدالت نے التواء مانگنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف جُرمانہ عائد کردیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 01:00pm ایم این اے عبدالشکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 07:31pm لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو 2 ماہ کی مہلت عدالت کو اچھا نہیں لگتا کہ منتخب وزیراعظم کو بلائے، جسٹس اطہر من اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 12:01pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں توسیع دفعہ 506 ٹو میں 3 سال سزا اور ناقابل ضمانت ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:35pm عدلیہ مخالف بیانات: فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 02:23pm ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو 16 ستمبر کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 01:15pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اطہرمن اللہ پیرکو شہباز گل کی درخواست ضمانت پرسماعت کریں گے ۔
پاکستان شائع 31 اگست 2022 12:29pm سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اعظم خان کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:58pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم عمران خان کے تحریری جواب سے ذاتی طور پر افسوس ہوا، جسٹس اطہر من اللہ