پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے جو مستقبل میں بھی کام آئے گا، جسٹس ارباب محمد طاہر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 01:10pm عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی 23 نومبر سے اب تک کی کارروائی غیرقانونی ہے، عدالت بری کے، استدعا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 02:05pm نواز شریف نے نہ رابطہ کیا، نہ انہیں ضرورت ہے، الیکشن نہیں لڑوں گا، شاہد خاقان ایک کیس پہلے بنا تھا وہ بھی ختم ہوگیا یہ بھی ختم ہوجائے گا، ایل این جی ریفرنس کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:03pm جیل سپرنٹنڈنٹ کی عمران خان کو پیش کرنے سے معذرت، غیر شرعی نکاح کیس کا اوپن ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:44am این اے 53، پی پی 10 کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں میں عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:00pm این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 10:39am غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی طلب، حکمنامہ جاری بشری بی بی کو 50 ہزارکے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:02pm غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور چاروں گواہان کے بیانات ایک ہی دن میں ریکارڈ کروا سکتے ہیں، خاور مانیکا کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 11:47am سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد جج ٹرائل کیلئے جیل کا انتخاب کرسکتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 02:27pm سارہ انعام قتل کیس : شاہنواز امیر کو سزائے موت سُنا دی گئی اسلام آباد کے سیشن جج ناصر جاوید رانا نے 9 دسمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 04:33pm ’آفیشل سیکرٹ ایکٹ دفعات کی غلط تشریح کی گئی‘، عمران خان کا سائفر ٹرائل رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 13، 6 میں لفظ ”may“ کی غلط تشریح کی گئی، درخواست
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 03:35pm توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جھے تو حیرت ہے الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 05:27pm غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی کی ذاتی حیثیت میں پیشی کا حکم سماعت کے دوران جج نے شکایت کنندہ سے دو گواہ طلب کرلیے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:38am غیر شرعی نکاح کیس: درخواست گزار وکیل کی استدعا پر سماعت پیر تک ملتوی دستاویزات جمع کروا کے اسی روز دلائل بھی دے دیں گے، وکیل درخواستگزار
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:26pm جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل دفن ہوگیا، درخواست دوبارہ کھل جاتی تو نواز شریف کو کیا نقصان ہوتا؟ نیب نے کیس کو ٹرائل کورٹ میں منتقل کرکے دوبارہ سے سننے کی استدعا کی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 11:19am آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 07:05pm نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ اسلام آباد ہائیکورٹ کاالعزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل پر میرٹ پر سماعت کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:37am انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق انتخابی شیڈول روکنے کی اپیل پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم