پاکستان شائع 05 جون 2024 01:20pm عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 04 جون 2024 02:32pm متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، شکایت کنندہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:25pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی اگر تاریخ نہ دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:20am اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:52pm توہین عدالت کیس: وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا ان کا پتہ لگائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 07:12pm عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل پر نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:13am پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ سی ڈی اے نے ’تجاوزات کے نام پر‘ پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں قائم مرکزی دفتر سیل کردیا تھا جس کیخلاف پارٹی نے پٹیشن دائر کی تھی
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:58am آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما 2 مقدمات میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:26pm پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری اگر کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو رہا کر دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 11:40am عمران خان 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:06pm کشمیری لاپتا شاعر کیس میں غیرمعمولی اہم پیشرفت: ادارے تب ہوں گے جب ملک ہوگا، جسٹس محسن اختر اٹارنی جنرل منصوراعوان وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کمرہ عدالت میں پیش ہوئے اور شاعر احمد فرہاد کی موجودگی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 12:46pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلیے فون کال ، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ : آڈیو لیکس کیس میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:06pm مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل طور قابو پالیا گیا 200 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کےعمل میں حصہ لیا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 11:20pm مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، فائر فائٹرز اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی معاونت وزیراعظم نے آگ پر بروقت قابو پانے پر تمام متعلقہ اداروں اور افسران کو شاباش دی
پاکستان شائع 27 مئ 2024 11:31am ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 24 مئ 2024 07:38pm شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر و دیگر طلب جسٹس محسن اختر کیانی نے آئندہ سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:06pm سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کےخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:04pm سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:18pm ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری