پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:06pm سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کےخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:04pm سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:18pm ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:10pm عدالت کی اٹارنی جنرل کو لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے24 مئی تک کی مہلت اگر بندہ ریکور نہیں ہوگا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:49pm ’کوٹ پھینکنے‘ پر کمرہ عدالت میں وکلا اور سماعت پر آئے ملزمان میں ہاتھا پائی وکلا اور ملزمان کے جھگڑے کے دوران دو ملزمان کچری سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:04pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور تنویرالیاس کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ کینسل کیا گیا مگر انہوں نے تاحال واپس نہیں کیا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:35pm اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:48pm آزادی مارچ کیس میں عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید اور دیگر بری ہوگئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 02:06pm عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا تنویر الیاس کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 11:38am سمیں بلاک کرنے سے نہیں، نجی کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک جواب طلب
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:53am اسلام آباد میں نان اور روٹی کی نئی قیمتیں مقرر شہری علاقوں میں روٹی کی قیمت 18 اور نان کی قیمت 22 روپے مقرر
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:15am زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے...
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:06am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 03:04pm خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے پر پابندی عائد کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:57am جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نا اہلیت نہیں، رجسٹرار ہائیکورٹ کا فیصل واوڈا کو جواب سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسکشن کے بعد جسٹس بابر ستار کو بطور جج مقرر کرنے کی منظوری دی، رجسٹرار آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:31pm عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 05:27pm ججز کےخلاف مہم: آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے، عدالت اس کیس میں جو جو ملوث ہوں گے ان کے لیے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ