پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:33am پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر لاپتہ کیس میں نیا موڑ آگیا انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:25am لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:07pm پی ٹی آئی کا الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع الیکشن ایکٹ ترمیمی ایکٹ 2024 کو آئین پاکستان کے برخلاف قرار دیا جائے، علی بخاری امیدوار این اے 48
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:54pm خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 06:50pm سپریم کورٹ میں عارضی ججز کی تعیناتی کے معاملے پر بار کونسلز کا مؤقف سامنے آگیا پاکستان بار کونسل، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار کونسلز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کی اور چیف جسٹس قاضی فائز سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔
دنیا شائع 18 جولائ 2024 04:20pm بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی طلبا احتجاج میں مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے، موبائل اورانٹرنیٹ پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:02pm عمران خان کی ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جیل حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ یہ آپ کوئی احسان نہیں کر رہے، میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں، جج
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:38am گرفتاری غیرقانونی قرار، صنم جاوید کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی رہائی کیلئے ان کے والد کی درخواست نمٹادی۔
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 10:27am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب عدالت کی سپرینڈینٹ اڈیالہ جیل کو سابق وزیراعظم کو ویڈیولنک یا فزیکلی حاضری کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 06:19pm عدالت کا صنم جاوید کو مکمل طور پر خاموشی اختیار کرنے کا حکم، گھر جانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 01:57pm جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:45am الیکشن دھاندلی کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع تک کچھ نہیں ہوسکتا، الیکشن ٹربیونل اگر ہائیکورٹ سے اسٹے ختم ہوگیا تو ہم سماعت جاری رکھیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 07:14pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، بری کرنے کا حکم رہائی کے رابکار جیل پہنچا دئے گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 08:57am حکومت کا ایکشن، گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 03:46pm یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:54pm عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 01:42pm پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘ جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:44am مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ابھی آپ میرٹ کی حد تک بات نہ کریں قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:24am الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وکیل انجم عقیل خان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ