لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 01:21pm بچوں کے بال سفید ہونے لگیں تو انہیں یہ خوراک کھلائیں 10 سے 12 سال کے بچوں کے بھی بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:07pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی مطلوبہ رفتار دستیاب نہیں، وزیر آئی ٹی کا اعتراف ڈیجیٹل پاکستان کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، شزہ فاطمہ
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 01:00pm بمراہ کے بارے میں نامناسب لفظ کا استعمال خاتون کمنٹیٹر کو مہنگا پڑ گیا شائقین کے زور پر انہیں پیغام جاری کرنا پڑا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 12:52pm شوکت یوسفزئی نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی شاید بانی پی ٹی آئی کی طرف سے کسی لائحہ عمل کا اعلان ہوجائے، شوکت یوسفزئی
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 12:51pm کیمسٹری سمجھانے کیلئے فزکس کے استاد کا اپنے جسم کا انوکھا استعمال استاد کا یہ انداز انٹرنیٹ صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 12:13pm ابرار الحق نے ہنی سنگھ کے ساتھ مزاحیہ ملاقات کی کہانی شیئر کردی ہنی سنگھ کی پاکستان میں بھی بہت بڑی فین فالوئنگ ہے
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 12:05pm بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان اگلے انتخابات کی ٹائم لائن مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر منحصر ہوگی، یونس
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 11:49am ریکھا ہم جنس پرست ہیں؟ بھارتی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ریکھا سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:45am سات سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، جسٹس منصور علی شاہ عدالتیں سمجھتی ہیں کلائمیٹ فنانس کو بنیادی حق سمجھنا ہوگا، منصور علی شاہ
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 11:40am پانی کی 6 اقسام جو امرت سے کم نہیں یہ آپ کو صحت مند رہنے اور کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد دیں گے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:34am دونوں ایوان کے اجلاس آج، سینیٹ کا 32 اور قومی اسمبلی کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:32am کرم صورتحال پر بنا گرینڈ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں، صوبائی حکومت کا بیان آگیا کرم کا مسئلہ 120 سال پرانا ہے، اس کے مستقل خاتمے میں وقت لگ سکتا ہے، بیرسٹر سیف
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 11:00am ’چکن تکہ چاکلیٹ‘ بنانے والے شخص کو جیل بھیجنے کا مطالبہ ڈش تیار کرنے والے شیف کو صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا اور مختلف تبصرے کیے
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 10:47am معروف طبلہ نواز ذاکر حسین کی موت مشکوک ہوگئی ایکس پوسٹ کے دعوے نے الجھن پید اکردی
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 10:33am کانسرٹ کے دوران مداح کی بلی ایلش کے ساتھ انتہائی گھٹیا حرکت اس واقعے پر موجود شرکاء غصے میں آگئے اور شرارت کرنے والے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے لگے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 10:32am اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی حکومت کا پرچم لہرا دیا اسلام آباد اور دمشق کے درمیان رابطے بحال ہو گئے
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 10:26am بالی ووڈ کی مشہور فلمیں جنہیں کبھی ریلیز نہیں ہونے دیا گیا ان ادھوری فلموں کی وجہ سے فلم سازوں اور کاسٹ کوبھاری نقصان اٹھانا پڑا
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 10:18am امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کیلئے فہرست تیار، لاکھوں نام شامل امریکا میں جعلی دستاویزات کے ساتھ مقیم تارکین وطن کی ملک بدری ٹرمپ کی اولین ترجیح ہے، رپورٹ
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 10:04am بھارت میں ریٹائرڈ کرکٹرز کا برا حال، معروف بھارتی کرکٹر کی پینشن شاہد آفریدی سے بھی کم خیال کیا جاتا ہے کہ بھارتی بورڈ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ایک اچھا اماؤنٹ بطور پنشن دیتا ہوگا مگر حقیقت میں ایسا نہیں
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 09:40am خوفناک طوفان فرانس سے ٹکرا گیا، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ سمندری طوفان نے 124 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے انتہائی تیز ہواؤں کے ساتھ فرانسیسی جزیرے میوٹ کو نشانہ بنایا