لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 03:25pm ڈاکٹر ذاکر نائیک دریائے نیل میں کود گئے، ویڈیو وائرل معروف مبلغ نے 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 02:55pm محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے اداکار نے یہ افسوسناک خبرانسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 02:25pm فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ فلم 2 اپریل 2026 کو ریلیز کی جائے گی
ٹیکنالوجی شائع 19 دسمبر 2024 02:18pm آئی فون صارفین خبردار، یہ ایپ آپ کے تمام پاسورڈز لیک کرسکتی ہے اپنے موبائل کی سیٹنگز لازمی چیک کریں، کمپنی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 02:11pm کرپشن آدھی کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصف کرپشن کو 100 فیصد ختم کرنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:00pm سلیکشن کمیٹی کی طرف سے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر امام الحق پھٹ پڑے کچھ کھلاڑیوں کا زیادہ مواقع جبکہ مجھے نظرانداز کیا جا رہا ہے، امام الحق
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 01:43pm گووندا کا بیٹا فلموں میں انٹری کے لیے تیار فلم کی ہدایت کاری نیشنل ایوارڈ یافتہ سائی راجیش کریں گے
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 01:33pm چین نے اپنے نیوکلئیر میزائلوں کے ہیچز کھول دئے، سیٹلائٹ تصاویر میں بڑا انکشاف سیٹلائٹ نے یہ تصویر 7 دسمبر کو گوگل ارتھ کی جانب لی گئی، رپورٹ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 01:26pm جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے، وزیر قانون کا 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب اسلام آباد میں دو روزہ 18ویں اسپیکرز کانفرنس
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 01:17pm افغانستان میں بڑا حادثہ، 52 ہلاکتیں حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، رپورٹ
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 12:54pm سوشل میڈیا پر کس طرح فلسطینی خبروں کو روکا گیا اور اسرائیل کے حق میں پروپیگنڈا پھیلایا گیا؟ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا 2023 سے فلسطینی خبروں کو روکنے اور اسرائیل کے حق میں خبروں کو فیسبک پر زیادہ واضح دکھایا جا رہا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 04:50pm بھارتی موسیقار ہنس راج ہنس کے برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے قصیدے وہ پاکستان میں ہندوستان اوراوورسیز کی طرح مشہور ہیں
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 12:22pm ’پانی میں لوگ رو رہے تھے چلا رہے تھے‘، بھارتی بحریہ کی نااہلی سے ہوئے حادثے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ لوگ ہمیں دیکھ کر دور سے مدد کیلئے ہاتھ ہلا رہے تھے، عینی شاہد کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 01:38pm جس نے مذاکرات کرنے ہیں ہمارے پاس آئے، پی ٹی آئی رہنما ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 12:02pm ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے درمیان کئی پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 11:48am آغاعلی نے حنا الطاف سے شادی اور پھر طلاق کے فیصلے پرخاموشی توڑ دی انہوں نے حنا الطاف سے شادی کے تین سال بعد راہیں جدا کرلی تھیں
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 11:39am خلائی مخلوق سے بات کرنے کیلئے 5 بہترین امیدوار کون؟ اے آئی کی لسٹ میں ملالہ یوسفزئی کا نام بھی شامل 5 قابل ذکر شخصیات جو اے آئی کے مطابق بہترین انتخاب ہو سکتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 11:18am عائزہ خان کو ایکٹنگ سیکھنے کی ضرورت پڑ گئی، اسکول میں داخلہ لے لیا اداکارہ نے 17 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 11:10am بھارتی پارلیمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کا رنگ بن گئی، راہول گاندھی نے بی جے پی کا وزیر زخمی کردیا امیت شاہ کے بیان کا تنازعہ اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ اب مودی حکومت سے سنبھالے نہیں سنبھل رہا
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 11:05am لیبارٹری میں تیار کیا گیا انسانی دماغ خلا جا کر بوڑھا کیوں ہوگیا؟ یہ دریافت دماغی امراض کو سمجھنے اور ان سے لڑنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے، سائنسدان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی