اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 10:42pm تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف صائم ایوب نے 91 گیندوں پر دو چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 10:09pm یورپی یونین کا فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر اظہارِ تشویش فوجی عدالت کے فیصلے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (آئی سی پی آر) سے متصادم ہیں، ڈپلومیٹک سروس آف یورپی یونین
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 09:30pm عبداللہ شفیق پھر صفر پر آؤٹ، 2 بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیے 2024 میں 21 اننگز میں 7 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 09:12pm بھارت میں کم سنی کی شادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ہزار افراد گرفتار بچوں کے والدین اور کم سنی کی شادیاں درج کرنے والے رجسٹرارز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، آسام وزیراعلیٰ
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 08:57pm ترکیہ کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزارت خارجہ ترکیہ
کھیل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 09:17pm تیسرا ون ڈے: صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف ایک اور سینچری قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 34 اوورز میں 199 رنز بنا لیے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 08:16pm شیریں مزاری اور بیٹی ایمان مزاری میں لڑائی جو لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں انہیں پاکستان مخالف قرار نہیں دینا چاہیے، شیریں مزاری
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 08:06pm پشپا تنازع: مشتعل مظاہرین نے اللو ارجن کی رہائش گاہ کو گھیرلیا خاتون کی ہلاکت پر برہم مظاہرین کی جانب سے اللو ارجن کا پُتلا بھی جلایا گیا
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 07:37pm کرسمس پر تحائف کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 30 افراد ہلاک نائیجیریا میں ہفتے کے روز دو مقامات پر بھگدڑ مچنے کے واقعات پیش آئے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 07:35pm عروہ حسین کی ریمپ پر واک کے دوران لڑ کھڑانے کی ویڈیو وائرل ریمپ پر واک کے دوران بھاری اور لمبے لباس سے ٹکرا جانے کے باعث اپنا توازن کھو بیٹھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 08:38pm 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے، خواجہ آصف کی الزامات سے بھرپور نیوز کانفرنس 9 مئی کو منصوبہ بندی کے ساتھ دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 06:08pm مذاکراتی کمیٹی میں شامل حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے نام سامنے آگئے ارکان میں اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر شامل
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 05:52pm تصوف اور فن کے لحاظ سے پاکستان سے اچھا کوئی ملک نہیں، بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے بار بار لاہور آنے اور یہاں داتا دربار پر حاضری دینے کی خواہش کا اظہار کیا
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 05:36pm مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس افسران سے جھگڑا، پاکستانی بھائیوں پر فرد جرم عائد گزشتہ برس مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا برٹش پاکستانی فیملی کے 2 نوجوانوں پر بدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا.
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 05:24pm غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے زخمی زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 13 سال کے درمیان ہیں
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 05:09pm کرسمس کیلئے گھر لوٹنے والے لوگوں سے بھری کشی ڈوب گئی، 38 ہلاک واقعہ دریائے بسیرا میں پیش آیا، 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 05:05pm شادی میں شرکت کیلئے آئے 12 سالہ بچے کا زیادتی کے بعد قتل جرم چھپانے کے لئے لاش کو گھر کے صحن میں دبا دیا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:52pm پشاور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق واقعہ پشتہ خرہ کے علاقہ سفید ڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:42pm پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کا پاراچنار میں انسانی المیہ پر نوٹس وزیراعظم اور آرمی چیف سنگین صورتحال کو حل کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر دباؤ ڈالیں
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 03:50pm رونالڈو اہلیہ سمیت عمرہ کرنے پہنچ گئے؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا نکلی سوشل میڈیا پر پسندیدہ کھلاڑی کی عمرہ کرتی تصاویر دیکھ کر مداح حیران ہورہے ہیں