لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2025 11:18am کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بڑی سہولت کا اعلان کردیا
لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2025 10:36am پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی، اثرات پر اقوام متحدہ نے خبردار کردیا عالمی آبادی اور مستقبل کی پیشگوئیاں کیا کہتی ہیں؟
دنیا شائع 03 فروری 2025 02:26pm انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا ایک ’بافتہ‘ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران یہ دریافت سماعت کے سائنسی مطالعے میں ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 03 فروری 2025 11:59am جاپان میں کہیں بھی جانے کیلئے مفت فلائٹ حاصل کرنے کا طریقہ فری جاپان گھومنے کا سنہری موقع، یہ پیشکش کن ممالک کے لوگوں کے لیے ہے جانیئے
دنیا شائع 02 فروری 2025 11:25am دنیا کی پہلی سائنس فکشن کہانی ایک خاتون نے لکھی؟ ان کا نام آج بھی انگریزی ادب کے کورسز میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے
پاکستان شائع 01 فروری 2025 05:32pm وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ مہمانوں کو تاریخی مقامات کی سیاحت کرائی گئی، ظہرانہ بھی دیا گیا
لائف اسٹائل شائع 31 جنوری 2025 04:20pm یہ کوئی عام ٹیکسی نہیں، بلکہ لگژری سفر ہے سچ ہے یقیں محکم عمل پیہم 'محبت فاتح عالم'
دنیا شائع 31 جنوری 2025 03:51pm امریکی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی خاتون کون تھیں؟ عسری حسین کو ہوائی سفر پسند نہیں تھا، اور وہ ہمیشہ جہاز کے سفر کو غیر آرام دہ سمجھتی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 06:26pm بھارتی اسکول ٹیچر کی طالب علم سے کلاس روم میں شادی کی ویڈیو وائرل ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
ٹیکنالوجی شائع 31 جنوری 2025 11:07am چینی کمپنی ڈیپ سیک کے خوف سے امریکی قانون سازوں کا اینویڈیا چپس پر کڑی پابندی لگانے پر زور امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی دوڑ شدت اختیار کر تی جارہی ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2025 03:32pm چینی کمپنی ملازمین پر مہربان، 70 کروڑ کے بونس کی پیشکش، ایک بڑی شرط بھی رکھ دی حیران کن بونس، منفرد طریقہ، 11 ملین ڈالر بونس پیش کردیے
دنیا شائع 30 جنوری 2025 02:44pm غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار کو رہا کردیا یہ رہائی جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے
دنیا شائع 29 جنوری 2025 07:13pm جاپان: اسکول کے طلبہ میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے مجموعی طور پر خودکشی کے رجحان میں کمی آئی ہے، حکام
دنیا شائع 29 جنوری 2025 06:01pm جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روسی صدر کے قتل کی سازش کا انکشاف انہوں نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش کی، سابق اینکر
دنیا شائع 29 جنوری 2025 05:15pm جنوبی کوریا: ہانگ کانگ روانگی سے قبل مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی مسافر طیارے کے پچھلے حصے میں اچانک آگ لگ گئی، حکام
دنیا شائع 29 جنوری 2025 02:03pm امریکی صدر ٹرمپ نے ٹرانس جینڈر بچوں کی جنس تبدیلی کے علاج پر پابندی لگا دی ٹرمپ کے اس اقدام کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور اسے عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 06:20pm بھارت مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ مچ گئی، 30 سے زائد افراد ہلاک 50 زخمی بھارتی حکام نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے، ابھی تک نقصان کی حد کا اندازہ لگا رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:57pm غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، آیت اللہ خامنہ ای جدید اسلحہ سے لیس صہیونی حکومت کو مکمل امریکی حمایت حاصل تھی
ٹیکنالوجی شائع 28 جنوری 2025 09:00pm امریکا کو ٹکر دینے والا ڈیپ سیک کا بانی کون ہے ڈیپ سیک نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا دی
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:22pm ڈیجٹل کانٹنٹ بنانے والوں کیلئے گولڈن ویزا، دبئی سے تفصیلات آگئیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے نیا اقدام شروع کر دیا گیا
دنیا شائع 28 جنوری 2025 07:54pm ٹرمپ نے بھارت کے سامنے مشکل شرط رکھ دی، مودی سے گفتگو کی تفصیل منظر عام پر بھارتی وزیر اعظم کا امریکی صدرسے ٹیلیفون پر رابطہ
دنیا شائع 28 جنوری 2025 07:29pm بھارت کی سری لنکا سے بھی ٹھن گئی، سفیر کی طلبی سری لنکن بحریہ کی فائرنگ سے 5 بھارتی ماہی گیر زخمی
دنیا شائع 28 جنوری 2025 06:30pm چین اور بھارت کا 5 برس بعد براہ راست پروازیں شروع کرنے پر اتفاق پروازیں وبائی امراض اور سیاسی تناؤ کے سبب بند تھیں
لائف اسٹائل شائع 28 جنوری 2025 05:32pm راکھی ساونت پاکستانی اداکار کی شادی کی پیشکش پر غور کرنے لگیں میرے پاکستان میں بے شمار مداح موجود ہیں، بالی ووڈ اداکارہ
دنیا شائع 28 جنوری 2025 01:31pm دو اسرائیلی فوجی ایران کیلئے جاسوسی کے شبہ میں گرفتار ان پر جنگ میں دشمن کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا جائے گا
▶️ لائف اسٹائل شائع 28 جنوری 2025 01:27pm متحدہ عرب امارات کے طویل مدتی ویزوں کی قبولیت کا تناسب کیا؟ تھائی لینڈ کے سفارت خانے نے ای پورٹل پر جعلی دستاویزات اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 28 جنوری 2025 10:20am امریکا سے ہنگامی ملک بدریوں پر رونے والی ہالی ووڈ اداکارہ کو ٹرمپ انتظامیہ کا بے رحمانہ جواب صدر ٹرمپ کے امیگریشن کے مشیر کا سخت ردعمل 'کوئی معافی نہیں'
دنیا شائع 28 جنوری 2025 09:33am انکم ٹیکس ختم کریں گے، دوسری قوموں پر ٹیکس لگا کر اپنے لوگوں کو امیر بنائیں گے، ٹرمپ امریکہ کو اُس ’نظام‘ کی طرف لوٹنا ہوگا جس نے ماضی میں ہمیں امیر اور طاقتور بنایا
لائف اسٹائل شائع 27 جنوری 2025 10:04pm گرل فرینڈ یا بیوی کے سامنے ہیرو دکھنے کیلئے ’ولن‘ سروس متعارف سروس مردوں تک محدود نہیں، خواتین بھی مدد لے سکتی ہیں، شازالی سلیمان
دنیا شائع 27 جنوری 2025 09:28pm ایران نے جدید ترین روسی طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرلیے فوجی سازو سامان کی تیاری میں تیزی آئی ہے، ڈپٹی کوآرڈینیٹر