دنیا شائع 31 دسمبر 2024 05:04pm بھارت: گائے ذبح کرنے کے الزام میں تشدد سے ایک اور مسلمان جاں بحق واقعہ بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پیش آیا
دنیا شائع 31 دسمبر 2024 10:59am بیلجیئم ڈسپوزیبل ای سگریٹ پر پابندی عائد کرنے والے یورپی ممالک میں سب سے آگے ای سگریٹ میں نکوٹین پائی جاتی ہے جسمیں بہت زیادہ نشہ ہوتا ہے
ٹیکنالوجی شائع 29 دسمبر 2024 08:58pm اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گی، کمپنی نے بتادیا نہایت اہم ایپ کو اسمارٹ فونز پر بند کرنے کی پیشگی اطلاع دے دی گئی
دنیا شائع 28 دسمبر 2024 09:52pm نیوز اینکر کو شوہر نے بھری عدالت میں قتل کردیا لاش کو مزید کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا
دنیا شائع 28 دسمبر 2024 08:19pm سوشل میڈیا انفلوئنسر نے چرچ کی بے حرمتی کر ڈالی توہین مذہب اور مذہبی عقائد کی توہین کے الزامات کے تحت مقدمہ درج
دنیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 11:35am 35 افراد کو گاڑی تلے کچلنے والے کو سزائے موت سنا دی گئی مجرم نے تیز رفتار کار اسپورٹس سینٹر کے باہر ورزش کرنے والوں پر چڑھا دی تھی
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 02:19pm دو جنگِ عظیم اور دو نیکلئیر حملوں کے باوجود کامیابی سے چل رہی 1400 سال پرانی کمپنی جو کئی صدیوں سے کامیابی سے کاروباری دنیا میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہے
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:54am طیارہ گرنے سے پہلے کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو وائرل قزاقستان میں حادثے کے شکار طیارے کی تباہی سے چند لمحے پہلے کی اندرونی ویڈیو وائرل
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 11:04am ائیرپورٹ پر اترنے والے ہوائی جہاز کے پہیے سے لاش برآمد مرنے والے شخص کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 08:48am ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی اس سے قبل انسان کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز سورج کے قریب نہیں پہنچی
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 11:07pm ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ اسٹار ’رے مسٹیریو‘ انتقال کر گئے میکسیکن ریسلنگ پروموٹر کی جانب سے رے مسٹیریو سینئر کے انتقال کی تصدیق
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 10:32pm تاریخ کا سب سے مہلک دن، جب ایک ساتھ تقریباً ساڑھے 8 لاکھ لوگ مارے گئے تاریخ کے خطرناک ترین زلزلے کی تباہ کن تعداد آج کی آبادی کے حجم کے مقابلے میں بدتر ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:47pm مصیبت کی ماری خواتین اور مالک مکانوں سے تنگ لوگوں کیلئے مسیحا ’وائٹ مافیا‘ مشکلات حل کرنے، ذاتی مسائل کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے پر توجہ حاصل کرلی
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:52pm صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار ملزمان سے گرگٹ سمیت جادو کے لئے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 06:31pm شادی سے قبل دلہن دولہا کی جاسوسی کا کاروبار پروان چڑھنے لگا لوگ شادی سے قبل تفتیش کو ترجیح دینے لگے ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 05:55pm سونو سود امیتابھ بچن کی ناجائز اولاد؟ ایشوریا نے کیا کہا؟ بچن خاندان اچھا ہے، اُن کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ مزہ آیا، بالی ووڈ اداکار
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 05:02pm لڑکی کے ساتھ تصویر کا تنازعہ، شامی باغی رہنما نے خاموشی توڑ دی معاملے پر لبرل اور قدامت پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:31pm یوگنڈا کا کھلاڑی 516 دن میں 8 ہزار میل کا سفر کرکے لندن پہنچ گیا یورپ کے مختلف ملکوں میں بار بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:19pm طلاق کی شرح سب سے زیادہ کس ملک میں ہے؟ اعداد و شمار جاری امریکا جیسا ملک فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:55pm مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم سرما کی بارش زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:39pm بیٹے کو پڑھاتے وقت ڈانٹ پیٹ سے باپ کو دل کا دورہ اسپتال میں ڈاکٹر بائی پاس کرکے شہری کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:22pm جنگل میں لاوارث کار سے 52 کلو سونا اور 10 کروڑ روپے برآمد 30 موبائلوں پر سوار 100 پولیس اہلکاروں نے کار کو گھیرے میں لے لیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:40pm فلسطین میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد کو آگ لگا دی آباد کاروں کے منظم دہشت گرد گروہ نے مسجد 'بیر الولیدین' کو جلایا، فلسطینی باشندے
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 07:42pm شام اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں، القاعدہ سے تعلق ماضی کی بات ہے، ابو محمد الجولانی نئے حکمران ملکی ثقافت اور تاریخ کا احترام کریں گے، سربراہ ہیت تحریر شام
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 06:15pm صدر کا منصب اٹھانے سے پہلے ہی ٹرمپ کی یورپی یونین کو ’پہلی‘ دھمکی یورپی یونین پہلے ہی امریکی تیل اور گیس کی برآمدات کا بڑا حصہ خرید رہی، اعداد و شمار
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 07:25pm امریکا: دوران پرواز پائلٹ نے مسیحا خاتون کو گلے لگا لیا نوجوان خاتون نے میری جان بچائی تھی، پائلٹ
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:25pm محمد یونس نے بنگلادیش میں انتخابات کی تاریخ بتا دی ملک میں انتخابی اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ممکن ہوں گے، عبوری سربراہ
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2024 11:32pm آسٹریا:جوڑے کا مالی فائدے کے لئے 43 برس میں 12 بار شادی اور طلاق کا انکشاف معاملے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، ویانا پولیس حکام
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2024 07:13pm بھارت: بہار میں سرکاری اسکول کے استاد سے اغوا کے بعد کیا سلوک ہوا؟ ہندوستان سے آئے روز انوکھے اور دلچسپ واقعات منظرعام پر آتے رہتے ہیں
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 06:26pm طالبہ سے اجتماعی زیادتی، عدالت نے رگبی کھلاڑیوں کو کتنی سزا سنائی؟ کھلاڑی پہلے فرانسیسی ٹیم گرینوبل کے لیے بھی کھیلتے تھے
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ