لائف اسٹائل شائع 13 ستمبر 2022 08:03pm نوکری نہ ہونے کے باعث خاتون ٹیچر پلمبر بن گئیں کرونا وباء نے خاتون کو ٹیچر کی با وقار نوکری سے محروم کر دیا
بلاگ شائع 30 اگست 2022 11:03pm سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کو درپیش مسائل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ابتر صورت حال کے پیش نظر خواتین کو چوبیس گھنٹے کیمپوں میں رہنا پڑتا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 02:50pm ایرانی خاتون نے پہلی مرتبہ دنیا کی دوسری بلند چوٹی سرکرلی بلند ترین پہاڑوں کو سر کرنے میں متعدد کوہ پیما اپنی جان گنوا دیتے ہیں
کھیل شائع 03 جون 2022 08:01pm دوسرے ون ڈے میں پاکستان ویمن نے سری لنکا کو 73 رنز سے ہرا دیا دوسرے ون ڈے میں شاندار واحد سنچری اسکور کرنے پر سدرہ امین میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں
پاکستان شائع 11 مئ 2022 05:25pm مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق آج نیوز کے مطابق مردان خیل ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کی لاشوں کو ریکسیو عملے نے ڈیم نے باہر نکال لیا ہے۔
دنیا شائع 15 اپريل 2022 10:36am سعودی عرب، بھیک مانگنے کے الزام میں 2 غیر ملکی خواتین کو گرفتار گرفتار خواتین کے قبضے اچھی خاصی رقم سے برآمد کی ہے،جو وہ راہگیروں سے بھیک مانگ کر جمع کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2022 03:53pm اسلام آباد: غیرملکی خاتون اور اے ایس آئی کے درمیان جھگڑا، مقدمہ درج اسلام آباد: ویمن پولیس اسٹیشن میں غیرملکی خاتون کا جھگڑا ، اے ...
دنیا شائع 19 فروری 2022 05:49pm ملائیشیا : خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی کا مشورہ خاتون وزیر نے کہا بیویاں سمجھانے پر اپنے رویے سے باز نہ آئیں تو پہلے انہیں 3 روز کے لیے چھوڑ دیں۔
دنیا شائع 15 جنوری 2022 03:45pm قطر سے یوگنڈا جانے والی پرواز میں بچے کو جنم دینے میں مسافر ڈاکٹر نے مدد کردی ڈاکٹر عائشہ خطیب نے مذکورہ واقعے کی تصاویر خود ٹویٹ کی جس کے بعد کینیڈین میڈیا نے رپوٹ کیا۔
دنیا شائع 08 جنوری 2022 05:12pm طالبان کا خواتین کوپردے کا حکم، شہر میں پوسٹر آویزاں کردئیے طالبان ترجمان کا کہنا ہے اگر کسی خاتون نے عمل نہیں کیا تو انہیں سزا دی جائے گی یا مارا پیٹا بھی جائے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2021 07:13pm فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر برہنہ کرکے تشدد خاتون نے کہا کہ ایک گھنٹے تک ہمیں مارتے پیٹتے رہے اور برہنہ کرکے ہماری وڈیو بھی بنائی۔
صحت اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2021 10:32pm ملک میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح سگریٹ نوشی کرنیوالی خواتین ۔ ۔ ۔ پی ٹی آئی رہنما پی ٹی آئی رہنما نےخواتین کی سگریٹ نوشی پر متنازعہ بیان دیا ہے ...