لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 04:38pm موبائل فون کے دور میں چھوٹے بچوں کو مطالعے پر لگانے کی آسان تجاویز ڈیجیٹل دورنے کتابوں سے محبت کا رجحان کافی کم کردیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 25 اگست 2023 02:14pm بالوں میں خشکی کومہنگے شیمپو نہیں آسان ٹوٹکوں سے دور کریں موسمِ گرما اور مون سون کے موسم میں خشکی بڑا مسئلہ بن جاتی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 01:11pm مکھانے ہلکے سہی لیکن فوائد بھاری بھرکم ہیں پھول مکھانے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 12:33pm کمزور بالوں کیلئے پیاز کے پانی کے جادوئی اثرات عرصہ دراز سے پیازکو گرتے بالوں کی نشونما کے لیے استعمال کیا جارہا ہے
لائف اسٹائل شائع 23 اگست 2023 11:34am تاریخ کا بڑا ٹرانسپلانٹ، بہن نے اپنا رحم مادر بانجھ بہن کو دے دیا بانجھ خواتین کیلئے بڑی امید، برطانیہ میں رحم مادرکے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن
لائف اسٹائل شائع 22 اگست 2023 02:39pm جب خاتون نے ٹوائلٹ سیٹ پر سیاہ اورگلابی سانپ دیکھا سانپ کو نکالنے کےلیے کمپنی کے عملے کو دودن لگے۔
لائف اسٹائل شائع 22 اگست 2023 01:48pm انسانیت کیلئے تحفہ ۔ پسینے کے 16 حیرت انگیز حقائق وزن میں کمی، ہڈیوں کی حفاظت سمیت پسینے میں صحت کے بے شمار فوائد چھپے ہیں
پاکستان شائع 21 اگست 2023 03:20pm وفاقی دارالحکومت کا سب سے اہم مقام خواتین ٹریفک پولیس کے حوالے عوام کوٹریفک قوانین پرعمل کروانا ہماری ذمہ داری ہے،خواتین اہلکار
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2023 04:17pm کچن کے بن بلائے مہمان ’لال بیگ‘ سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں لال بیگ کی افزائش نسل بہت تیزی سے ہوتی ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:15pm کدو کے بیج آپ کے بالوں سے جُڑے مسائل کا بہترین حل ہیں یہ بیج بالوں کو مضبوط اور زیادہ لچکدار بنانے میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 03:41pm جلد نکھارنے کے لیے گھر میں چینی سے بنا اسکرب کتنا مفید ہے اسکرب کا مساج مساموں میں جمی میل دور کرکے جلد کی مکمل صفائی کرتا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 11:54am ٹھنڈا پانی پینے کے فوائد اور نقصانات اگرآپ کو صرف نقصانات کا علم ہے تو فوائد بھی جان لیجئے
لائف اسٹائل شائع 17 اگست 2023 03:48pm کھیل کھیل میں اپنے بچوں کی ذہانت میں اضافہ کریں کھیل کے دوران ذہنی صلاحیت بڑھانے سے تعلیمی کارکردگی بھی اچھی ہوسکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 17 اگست 2023 03:35pm بادیان کے چھوٹے سے پھول کے بڑے فوائد کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے ساتھ اپنی صحت بھی بہتر بنائیں
لائف اسٹائل شائع 17 اگست 2023 02:59pm گھر کی لکڑی چاٹ کھانے والی دیمک سے نجات کے آسان نسخے جھنڈ کی شکل میں رہنے والے اس کیڑے کی غذا لکڑی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 04:01pm تازہ دھنیہ پودینہ زیادہ عرصے تک کیسے محفوظ رکھیں پاکستانی کھانوں کے اس اہم جُز باآسانی خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 03:46pm شادی کے دن ہنسی مذاق سے نالاں دلہن نے اگلے دن طلاق مانگ لی پہلے ہی منع کیا تھا کہ شادی کی رسموں کے دوران کوئی مذاق نہ کیا جائے، دلہن
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 03:04pm گھر میں بھنبھناتی مکھیوں کو کیسے بھگایا جائے مکھیوں کو بھگانے کیلئے مہنگے اسپرے بھول جائیں ، بس یہ توٹکے آزمائیں!
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 01:41pm چائے کے ساتھ یہ 3 غذائیں ہرگز نہ کھائیں چائے کے ساتھ چند غذائیں کھانے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:31pm افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں اس سینٹر میں تقریباً 50 خواتین کام کرتی ہیں جو ماہانہ 58 ڈالر کماتی ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 11:36am بالوں کی نشوونما بڑھانے کا سب سے آسان طریقہ جسے ہم نظرانداز کرتے ہیں 12 سے 15 ہفتوں میں کاٹنے سے وہ صحت مند دیکھائی دیتے ہیں، ماہرین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:13pm گھر کے کچن میں ہمیشہ موجود کلونجی کے حیرت انگیز فوائد یہ وٹامنز، فائبر، امائینو ایسڈز، پروٹین اور فیٹی ایسڈز سمیت متعدد غذائی اجزاء سے بھرپور ہے۔
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 04:07pm ساڑھی کے ساتھ جیکٹ : کنگنا رناوٹ نے خواتین کو اسٹائلش لگنے کا نیا آئیڈیا دے دیا کنگنا نے آرگنزا ساڑھی کے ساتھ سیاہ جیکٹ ایوارڈ شو میں پہنی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 02:43pm چوہوں کی موجودگی سے پریشان افراد انہیں منٹوں میں بھگانے کے آسان طریقے جانیں چوہوں کو مارنا حل نہیں، انہیں گھروں اور دفاتر سے مستقل طور پر بھگانا صحیح طریقہ ہے
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 11:54am خواتین خوبصورت بھنویں بنوانے کے لیے سعودی عرب سے مصر پہنچ گئی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ناقدین کو چپ رہنے کا مشورہ
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 11:11am دماغ کا مدافعتی نظام خود کنٹرول کریں اورخوش رہنا سیکھیں نفسیاتی مدافعتی نظام: آپ کو مضبوط بنانے کے چار طریقے - اور ایک خوش حال، پرسکون زندگی گزاریں
لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2023 12:48pm خواتین وقت کی بچت کیلئے یہ ٹوٹکے آزمائیں یہ ٹوٹکے نوکری پیشہ خواتین کیلئے بھی کار آمد ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 12 اگست 2023 03:38pm وقت رُک گیا: 1990 کے ”ووگ میگزین“ کی ماڈلز 33 سال بعد بھی پہلے جیسی چاروں ماڈلز دستاویزی فلم 'دی سپر ماڈلز' میں بھی جلد دکھائی دینگی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 02:49pm دلکش آئی میک اپ سے آنکھوں کو چار چاند لگانا سیکھیں تقریب کے حساب سے آئی میک اپ کرنا بھی ایک آرٹ ہے۔
لائف اسٹائل شائع 12 اگست 2023 01:03pm کم نہ زیادہ ، پورے 3,967 قدم عمر لمبی کر سکتے ہیں، یورپی تحقیق چہل قدمی سے ذہنی تناؤ ختم ، وزن کم اور ہڈیاں بھی مظبوط ہوتی ہیں۔
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ