Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

Vote of Confidence

علیم خان کا عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 05:26pm

علیم خان کا عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

علیم گروپ کاتحریک عدم اعتماد اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی پر "نیوٹرل" رہنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کی حکومت سے ناراضگی اور تحفظات برقرار ہیں تاہم انہیں گورنر سندھ، گورنر خیبر پختونخوا، وفاقی وزرا نے سیاسی سیز فائر پر رضامند کرلیا ہے۔
ن لیگ کا 26 مارچ کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 مارچ 2022 06:04pm

ن لیگ کا 26 مارچ کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین عدم اعتماد پر ساتھ دے رہے ہیں، وزیراعظم 4 سال سے چور چور کا شور مچاتا رہے ہیں، اب گھروں سے نکلیں اور لوگوں کو بتائیں یہ ہیں چور اور ڈاکو ہیں۔
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، فواد چوہدری کا منحرف اراکین کو پیغام
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 03:33pm

توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، فواد چوہدری کا منحرف اراکین کو پیغام

فواد چوہدری نے کہا کہ مسائل پر بات چیت ہونی چاہئے، پہلے بھی کہا تھا کہ تلخیاں اتنی پیدا نہ کریں کہ آپس میں مل بیٹھنا ہی مشکل ہو جائے، تلخیوں کو کم کرنے کی ضرورت ہے، اپوزیشن لوٹے پنے سے باز آئے اور آئین کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کے مطابق آگے چلے۔
یہ پہلی تحریک ہے جس میں نہ کوئی 'ووٹ' بیچ رہا ہے نا خرید رہا ہے، چوہدری شجاعت
پاکستان شائع 18 مارچ 2022 07:09pm

یہ پہلی تحریک ہے جس میں نہ کوئی 'ووٹ' بیچ رہا ہے نا خرید رہا ہے، چوہدری شجاعت

وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ دس لاکھ کے مجمع سے گزر کر عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالنا ہو گا لیکن جب کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کر لے تواسے دس لاکھ تو کیا دس کروڑ کا مجمع بھی نہیں روک سکتا۔
تحریک عدم اعتماد کیسے کام کرتی ہے؟
پاکستان شائع 09 مارچ 2022 01:48pm

تحریک عدم اعتماد کیسے کام کرتی ہے؟

سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ 162 نمبرز اپوزیشن اور ایک جماعتِ اسلامی جبکہ حکومتی جماعت کے دو ارکان بھی ووٹ فراہم کریں گے جس سے 7 ووٹ کا فرق رہ گیا ہے۔