کاروبار شائع 14 جولائ 2022 06:06pm ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی جمعرات کے روز انٹربینک میں 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 209 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 07 جولائ 2022 04:41pm ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی جمعرات کے روز انٹربینک میں ایک روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 91 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 06 جولائ 2022 06:02pm ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپیہ مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں ایک روپے 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 06:02pm ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا نگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 04 جولائ 2022 04:45pm ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی پیر کے روز انٹربینک میں 29 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 56 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 30 جون 2022 04:43pm ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کا استحکام جاری معرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 29 جون 2022 04:51pm ملک میں امریکی ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 36 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار شائع 28 جون 2022 04:54pm ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 207 روپے 25 پیسے ہے۔
کاروبار شائع 24 جون 2022 05:45pm ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے
کاروبار شائع 22 جون 2022 05:28pm ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپے کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 214 روپے ہے
کاروبار شائع 09 جون 2022 04:31pm ملک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے
کاروبار شائع 08 جون 2022 05:22pm ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے
کاروبار شائع 06 جون 2022 05:18pm ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
کاروبار شائع 03 جون 2022 04:47pm ملک میں امریکی ڈالر دوبارہ مہنگا ہونے لگا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے
کاروبار شائع 02 جون 2022 04:56pm پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری جمعرات کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے
کاروبار شائع 01 جون 2022 04:58pm ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مزید سستا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 31 مئ 2022 04:49pm ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 24 مئ 2022 07:40pm ملک میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، روپیہ مزید سستا ہوگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔