کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 04:32pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 289 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 06:21pm روپیہ مسلسل 15ویں روز مہنگا، ڈالر 290 سے نیچے آگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 290 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:07pm ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپیہ مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا ہوگیا، ڈیلرز
کاروبار اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:57pm روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کا بھاؤ 293 سے نیچے گر گیا انٹربینک میں ڈالرمزید ایک روپے 10 پیسے سستا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 01:38pm روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا جمعے کے روز ڈالر کا بھاؤ 296 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:17pm امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 103 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 45 ہزار 753 پوائنٹس پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 03:56pm روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا پی ایس ایکس 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے کے بعد 45 ہزار 650 پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:19pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 299 روپے 89 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:37pm ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں 46 ہزار کی حد بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 256 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار کی سطح پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:36pm رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 23 روپے سستا، پشاور میں کرنسی مارکیٹ سیل کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 05:24pm روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستا ہوگیا 100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:16pm انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں اچانک سستا ہوگیا امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:18pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی حد عبور کرکے واپس 330 پر آگیا ڈیلرز اور فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے بتائے گئے ریٹس میں بھی فرق
کاروبار شائع 04 ستمبر 2023 09:01am ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی آئندہ ماہ سے ترسیلات زر موصول ہونا شروع ہوں گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 05:03pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331 روپے پر جا پہنچا ٹرپل سنچری مکمل کرنے کے بعد بھی بریک نہ لگ سکا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 05:01pm ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا گزتہ روز ڈالر ایک روپے 5 پیسے مہنگا ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:25pm ڈالر مسلسل دوسرے روز مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ ڈالر کا بھاؤ ایک روپے مہنگا ہو کر 301 روپے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 04:02pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ادھر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 141 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 606 پوائنٹس پر آگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 06:39pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 11:05pm انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 302 روپے پر آگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:09am روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں آج کاروباری روز کے آغاز میں منفی رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:44pm نگراں حکومت کے آتے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 تک پہنچ گیا 100 انڈیکس 285 پوائنٹس اضافے کے بعد 48 ہزار 709 پوائنٹس پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 07:47pm ڈالر مہنگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:40pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہزار پوائنٹس گر گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر بھی مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:16pm روپے کے مقابلے ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100انڈیکس میں 25 پوائنٹس کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 04:41pm کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان
کاروبار اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:53pm ڈالر مسلسل مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 05:14pm ڈالر ایک بار پھر مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی پہلے سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 45 ہزار 182پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 05:04pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.24 روپے کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.56 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 04:20pm ڈالر پھر مہنگا، قدر میں دوبارہ اضافہ کیوں اور کیا دوبارہ قیمت نیچے آئے گی ایل سیز کھلنے کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی، ملک بوستان