پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے افسروں نے جائے وقوعہ کے احاطے میں داخل ہوئے تو ثانیہ خان کو مردہ حالت میں پایا اور اس کے سابق شوہر راحیل احمد کو سر پر گولی لگی ہوئی تھی
احسن اقبال نے کہا کہ عالمی برادری بشمول امریکہ کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے
بھار ت سے بھی دوست اور اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں مگر کشمیریوں کا لہو بیچ کر نہیں، اگر کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے تو میں کبھی بھارت سے دوستی نہیں چاہوں گا