▶️ پاکستان شائع 27 اگست 2022 09:44pm خان صاحب کی حکومت آئے گی تو امریکا سے تعلقات ٹھیک کریں گے: زلفی بخاری ٹرمپ ابھی بھی عمران خان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں
▶️ پاکستان شائع 26 اگست 2022 11:31pm امریکا سے تعلقات ختم کرنے کا ہم نے کبھی نہیں کہا: شیریں مزاری اتنے دن سے سیلاب آیا ہوا ہے، اس وقت سے حکومت کہاں تھی؟
پاکستان شائع 18 اگست 2022 10:12pm امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کا جی ایچ کیو دورہ، آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دفاعی، علاقائی سلامتی اور سکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 01:07am میں امریکا کے خلاف نہیں، بلکہ ان سے دوستی چاہتا ہوں: عمران خان ایک دہشتگرد 30 سال سے برطانیہ میں بیٹھا ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کو قتل کروایا، اب کیا برطانیہ ہمیں الطاف حسین پر ڈرون حملہ کرنے کی اجازت دے گا
دنیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 01:37pm سلمان رُشدی وینٹی لیٹر پر منتقل، حالت تشویشناک سلمان رشدی پر تیز دھار آلے سے حملہ ہوا جس سے وہ زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے
پاکستان شائع 12 اگست 2022 06:04pm عمران خان امریکی سفیر کو چُھپ چُھپ کر ویڈیو کالز کر رہے ہیں: طلال چوہدری عمران خان اپنی صوبائی حکومتوں سےکہہ رہے ہیں کہ مجھے امریکا سے معافی دلوائیں
Trending شائع 12 اگست 2022 01:47pm چوری کا سُراغ لگانے والے کے لیے لاکھوں روپے انعام کا اعلان چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئیں
پاکستان شائع 05 اگست 2022 10:13pm ایمن الظواہری پر ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ترجمان پاک فوج ہمیں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو متحد ہوکر مسترد کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:47am فوج اور امریکا سے میرا کوئی اختلاف نہیں: عمران خان 2012 اور 2013 میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے 2 ممالک کی مالی فنڈنگ کی آفر مسترد کی۔
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 09:24pm کوئی بھی پارٹی بغیر پیسے کے نہیں چل سکتی: عمران خان ان لوگوں نے ہمیشہ سے اداروں کو استعمال کیا، الیکشن کمیشن کے ذریعےحکومت کنٹرول ہوسکتی ہے، اسی لئے یہ لوگ اس کے ذریعے قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں
▶️ پاکستان شائع 03 اگست 2022 10:07am نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: پاکستان کا ون چائنہ پالیسی کا اعادہ چین کی خود مختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آبنائے تائیوان میں ابھرتی صورتحال پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 09:58am دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں، چین کا تائیوان کیخلاف ٹارگٹ آپریشن کا عندیہ نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ تائیوان پر آگ سے کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو اس کی قیمت چکانا ہوگی
Trending اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 12:29am فیکٹ چیک: کیا امریکی ملٹری ڈرون نے بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا؟ ٹوئٹ وائرل ہونے کے بعد کیرن گفورڈ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام جنٹیل آسٹن میں تبدیل ہوچکا ہے جب کہ صارف نے اپنی وائرل ٹوئٹ سمیت تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہیں
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، آرمی چیف کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، آرمی چیف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب