دنیا شائع 27 جون 2022 11:47am روسی صدر فروری کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے روسی صدر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے بات چیت کریں گے
دنیا شائع 27 جون 2022 10:15am روس نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر متعدد میزائل داغ دیئے، 4 افراد ہلاک روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر متعدد میزائلوں سے حملے کئے، میزائل حملوں میں 4 افراد مارے گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
دنیا شائع 24 جون 2022 09:48am یوکرین کی یورپی یونین کا حصہ بننے کی راہ ہموار ہوگئی یورپی یونین نے یوکرین کو یونین کا حصہ بنانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
دنیا شائع 24 جون 2022 09:22am امریکا کا یوکرین اور ترکی کے درمیان تجارتی معاہدے کا خیرمقدم ہم اناج کو سمندر کے ذریعے منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ بحیرہ اسود میں ناکہ بندی ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی جان کربی
دنیا شائع 08 جون 2022 10:04am یوکرین پر روس کی بمباری جاری، خارکیف میں گولہ باری سے 2 گھر تباہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گولہ باری سے گھرکوآگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے آگ پر قابوپایا، حکام
دنیا شائع 03 جون 2022 09:10am یوکرین پر روسی حملے کو 100 دن مکمل، فضائی حملے جاری خارکیف میں روسی افواج نے میزائل داغ کر ایک اسکول کو تباہ کردیا جبکہ حملے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پاکستان شائع 31 مئ 2022 10:24am پاکستان نے یوکرین کیلئے انسانی بنیادوں پر دوسری امدادی کھپ روانہ کر دی خصوصی سی 130 طیارہ یوکرینی عوام کیلئے 7.5 ٹن سے زائد امدادی اشیاء لے کر روانہ ہوا، امدادی سامان میں ادویات، الیکٹرومیڈیکل آلات، موسم سرما کے بستر اور کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا