دنیا شائع 29 دسمبر 2023 09:04pm روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 18 افراد ہلاک، 132 زخمی روس نے حملے میں 110 میزائل داغے، یوکرینی صدر
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:33am وہ عیسائی جو کرسمس 7 جنوری کو مناتے ہیں یوکرین کے آرتھوڈوکس چرچ نے 2014 میں کس وجہ سے احتجاجاً اپنی راہیں الگ کرلی تھیں؟
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 08:53am جاپان نے امریکہ کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کا جدید ورژن فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا یہ سسٹم امریکہ کے ذریعے یوکرین کو فراہم کیا جائے گا، فیصلے سے روس جاپان تعلقات میں سرد مہری پیدا ہونے کا خدشہ
دنیا شائع 15 دسمبر 2023 07:28pm یوکرائن میں رکن پارلیمنٹ نے کونسل اجلاس کے دوران ہینڈ گرینیڈز سے دھماکے کردیئے بم پھٹتے ہی آگ بھی نکلی اور کمرے پر تباہی پھیل گئی، 26 افراد زخمی ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 01:42pm سال 2023 کے کچھ یادگار لمحات، کیمرے کی آنکھ سے روئٹرز کے فوٹو گرافروں نے دنیا بھر سے مختلف واقعات، حادثات، جنگ اور دیگرسرگرمیوں کی تصاویر کھینچی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:41am روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع مجرمانہ تحقیقات کا آغاز لیکن ان کیخلاف الزامات کو ظاہر نہیں کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 06:09pm یوکرین سے چوری ہوئے 6 کروڑ یورو کے قدیم زیورات بازیاب زیورات اس وقت چوری ہوئے تھے جب 2009 اور 2013 کے درمیان کیف میوزیم میں انھیں نمائش کے لیے رکھے گیا تھا۔
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 07:41pm اسرائیل جنگ سے یوکرین کو امریکی امداد رکنے کا خدشہ ہے، وائٹ ہاؤس 'ہمارے پاؤں چادر سے باہر نکل رہے ہیں'
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:57pm یوکرین کا میزائل حملے میں روسی بحریہ کے اعلیٰ افسران اور اہلکار مارنے کا دعویٰ حملے کی تفصیلات جلد از جلد سامنے لائی جائیں گی، یوکرینی فوج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:58am یوکرین جنگ، امریکا نے روس پر100 نئی پابندیاں لگا دیں امریکی پابندیوں کی فہرست میں 70 سے زائد روسی افراد بھی شامل
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 01:40pm روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا
دنیا شائع 24 اگست 2023 08:38pm یوکرین کا روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ کرنے کا دعویٰ 'خصوصی آپریشن' کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے، یوکرینی وزارت دفاع
دنیا شائع 21 اگست 2023 03:10pm ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے
دنیا شائع 07 اگست 2023 10:38pm یوکرین کے صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام صدر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، یوکرینی سکیورٹی سروس
دنیا شائع 25 جولائ 2023 09:41am روس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کردیے حملے سے گوداموں میں رکھی گندم کے علاوہ دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچا
دنیا شائع 19 جولائ 2023 09:04am روس نے یوکرینی اناج کی برآمد کا معاہدہ توڑ دیا، گندم مہنگی ہونے کا خدشہ 'بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل خطرناک ہوسکتی ہے'
دنیا شائع 12 جولائ 2023 11:56am فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے روس سے سینگ پھنسانے والے یوکرائن کو نیٹو رکنیت کا دعوت نامہ نہ مل سکا کوئی ٹائم لائن بھی نہیں دی گئی یوکرائن کو کب نیٹومیں شامل کیا جائے گا۔
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:27am یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 13 جون 2023 11:53am یوکرین میں روس کا میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی حملے میں شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 07 جون 2023 09:07am روس اور یوکرین کی بمباری میں ڈیم تباہ، سیلاب کا خدشہ دھماکے کے بعد پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
دنیا شائع 02 جون 2023 09:38am یوکرینی افواج کا روس کے سرحدی شہر پر میزائل حملہ روسی افواج نے دراندازی پر30 یوکرینی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، حکام
دنیا شائع 30 مئ 2023 09:56pm روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرونز سے حملے ڈرون حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
دنیا شائع 27 مئ 2023 08:59am یوکرین: روس کا کلینک پر میزائل حملہ، 2 افراد ہلاک، 30 زخمی زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، کلینک کی عمارت تباہ ہوگئی
دنیا شائع 22 مئ 2023 03:59pm جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات
دنیا شائع 20 مئ 2023 09:00am جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان یوکرین کی مالی،انسانی اور فوجی مدد جاری رکھیں گے، مشترکہ بیان
دنیا شائع 17 مئ 2023 09:08am امن معاہدے: پیوٹن اور یوکرینی صدر افریقی رہنماؤں سے ملاقات پر آمادہ امن معاہدے کو سینیگال، یوگینڈا، مصر، کانگو اور زیمبیا کے رہنماؤں کی حمایت حاصل
دنیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:09pm روس کے صدارتی محل پر ڈرون حملہ، یوکرین پر الزام کریملن نے خبردار کیا ہے کہ روس جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
دنیا شائع 08 اپريل 2023 12:45pm انقرہ میں روسی وزیرخارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال زرعی برآمدات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، روس وزیرخارجہ
دنیا شائع 27 فروری 2023 01:43pm روسی صدر یوکرین پرقابو پانے کیلئے پُریقین ہیں، سی آئی اے ڈائریکٹر یوکرین میں جاری جنگ کو ایک برس مکمل ہوچکا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 01:51pm سعودی وزیر خارجہ کا دورہ، یوکرین کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے گئے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا