حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف یو اےا ی کے نامزد فرمان رواں شیخ محمد بن زیدالنہیان سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرکے اتوار کی رات پاکستان واپس پہنچیں گے۔
وزارت صحت کے احکامات پر 14 مئی سے خلیجی ملکوں مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے محدود رینڈم اسکریننگ کا عمل اسلام اباد، لاہور اور کراچی ائرپورٹس پر نافذ ہوگا۔
بیروزگاری الاؤنس اچانک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ملازمین کیلئے ہے، یہ الاؤنس ایسے ملازمین کو محدودعرصےتک نئی ملازمت ملنے تک مالی تحفظ فراہم کرے گا۔
سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازعید کی ادائیگی کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے، کورونا کے باعث 2سال بعد مسجد الحرام میں نمازعید کی ادائیگی کا روح پرور اجتماع ہوا۔