عرب اتحاد کا یمنی حوثیوں کو "دہشت گرد تنظیم" قرار دینے کا مطالبہ
حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تاہم یہ پہلا مہلک حملہ تھا جسے متحدہ عرب امارات نے اپنی سرحدوں کے اندر تسلیم کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.