لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2023 08:53am ترکی نے چار اسلامی ممالک کے عام شہریوں کو ویزا سے استثنا دے دیا یہ نیا ویزا فری نظام ان ممالک کے شہریوں کو 90 دن تک ترکیہ میں بنا ویزا کے گھومنے کی اجازت دے گا۔
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 07:59pm متحدہ عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع پیکیج میں بغیر کسی اضافی اخراجات کے تمام فیس شامل ہیں
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:34am پنجاب سے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ برآمد کرنے کا فیصلہ بیف اور مٹن کی برآمد بڑھا نے کا بھرپور پوٹینشل استعمال کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی
دنیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 05:53pm طویل اختلافات کے بعد کوپ 28 معاہدے پر اتفاق ہوگیا، کون جھکا، کس کی بات رکھی گئی؟ فوسل فیولز کے مکمل استعمال کو ختم کرنے کا ذکر معاہدے میں نہیں
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:45pm مویشیوں کے گوبر پر بھی ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین کو اعتراض، کوپ 28 میں نئی جنگ اپنے مفادات بچانے کیلئے گوشت اور دودھ کے شعبے نے بڑی تعداد میں نمائندے بھیج دیئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:32pm پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا یونگ انڈس انیشی ایٹو کی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 03:19pm موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ سے خطاب
کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 05:10pm ’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘ یو اے ای پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے میں مدد کرے گا، قونصل جنرل دبئی
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 08:45pm موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ، یو اے ای کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان امریکا کا 17 ملین ڈالرز سے زائد رقم اور جرمنی کا 10 کروڑ ڈالرز کی رقم دینے کا اعلان
دنیا شائع 30 نومبر 2023 03:59pm امارات میں 500 درہم کا نیا نوٹ متعارف، ڈیزائن کی خاصیت کیا ہے؟ نوٹ آج سے لین دین کے لیے دستیاب ہوگا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:06pm نگراں وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کی روک تھام پر گفتگو نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:50pm پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، محسن نقوی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:08pm پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط نگراں وزیراعظم کا یو اے ای سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 12:48pm محبت کی پرواز: بوئنگ 747 میں 350 مہمانوں کے ساتھ انوکھی شادی دلہن کے والد نے جہاز کرایہ پر لیکر دبئی سے عمان کے لیے اُڑان بھری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:55pm نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے
دنیا شائع 23 نومبر 2023 06:27pm عیدین کب ہوں گے، امارات نے 2024 کی اسلامی تعطیلات کا اعلان کردیا رمضان، عیدیں اور دیگر چھٹیاں کن تاریخوں کو ہوں گی؟
دنیا شائع 18 نومبر 2023 07:34pm متحدہ عرب امارات میں بارش سے سیلابی صورتحال، حیران کن تصاویر منظرعام پر یو اے ای نے سئلابی صورت حال پر کیسے قابو پایا؟
کاروبار شائع 05 نومبر 2023 07:14pm خاص ٹیکنالوجی جو آپ کو ماہانہ 22 لاکھ روپے سے زائد کما کر دے سکتی ہے ٹیکنالوجی کے ماہرین کی طلب نئی ملازمتوں کی مارکیٹ پر حاوی ہے
دنیا شائع 14 اکتوبر 2023 02:26pm متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون دونوں وزرائے خارجہ نے ایک مربوط ردعمل پر زور دیا
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 02:21pm دبئی میں گھروں میں کام کرنیوالی خواتین نے خوفناک انکشافات کردیے تاجروں سے سیاہ فام گھریلو ملازمین کی خدمات کے لیے کم معاوضہ لیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 07:11pm نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے چارٹرڈ طیارہ بُک کرا لیا گیا مسلم لیگ (ن) پرواز کو ”امیدِ پاکستان“ کا نام دے گی
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2023 06:23pm یو اے ای کو غیرمعیاری برآمد کئے جانیوالے گوشت کی تحقیقات کا حکم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گوشت تلف کرنے کی رپورٹ بھی طلب کرلی
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن
▶️ کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 05:44pm بیرون ملک جائیدادیں خریدنے والوں کیلئے دبئی قدرتی طور پر سب سے بہترین آپشن آپ دبئی میں سرمایہ کاری کس طرح کر سکتے ہیں؟
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 02:44pm یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی لگادی کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا
دنیا شائع 09 ستمبر 2023 03:45pm دبئی کی سڑکوں پر کرتب دکھاتی لڑکیوں کی موٹرسائیکلیں ضبط، جُرمانہ عائد قوانین کی خلاف ورزی کے چارجز عائد کردئیے گئے
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 01:59pm دبئی: ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹوں کی تلاش جاری
دنیا شائع 06 ستمبر 2023 05:04pm پاکستانی طالب علم نے متحدہ عرب امارات کے میٹرک امتحانات میں ٹاپ کرلیا عبداللہ زمان اپنی کامیابی پاکستان کے نام کردی۔
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 08:22pm متحدہ عرب امارات نے لاٹری اور جوئے کیلئے اتھارٹی قائم کردی پرانے امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کرلی گئیں
لائف اسٹائل شائع 14 اگست 2023 06:52pm ابو ظہبی گھومنے کا بہترین موقع، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی فیسوں میں کمی کا اعلان چھٹیاں منانا چاہتے ہیں تو اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا