دنیا شائع 03 جون 2022 12:52pm ترکی نے اقوام متحدہ میں اپنا نام تبدیل کرکے کیا رکھا؟ ترکی نے اقوام متحدہ کو کیا بتایا کہ وہ اپنے ملک نام کیوں تبدیل کر رہے ہیں، جس پرانہوں نے حامی بھرلی
پاکستان شائع 03 جون 2022 09:46am جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا، خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: وزیراعظم پاک ترک دوستی دہائیوں پر محیط ہے، ترکی کے دوست ہمارے دوست، ترکی کے دشمن ہمارے دشمن ہیں، وزیراعظم کا ترک سرکاری ٹی وی کو انٹرویو
ضرور پڑھیں شائع 01 جون 2022 09:31pm ترکی کے کالے گلابوں کی آئس کریم، پرفیوم بنانے کے لیے بڑھتی مانگ ترکی کے شہر ہالفیٹے میں ایسے گلاب اگتے ہیں جن جن کی صرف رنگت ہی منفرد نہیں بلکہ یہ اگتے بھی صرف یہیں کی مٹی میں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2022 10:12pm وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدارتی محل میں صدر طیب اردگان سے ملاقات استقبالیہ تقریب میں وزیراعظم کو گارڈ اَف آنر بھی پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2022 04:21pm دنیا کو کورونا اور یوکرین روس جنگ کی وجہ سے معاشی مشکلات کا سامناہے، وزیراعظم ترک سرمایہ کار پاکستان آئیں، انہیں سہولتیں فراہم کریں گے، پاک ترک تجارت کو 3ارب ڈالر سے بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 01 جون 2022 10:03am پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ایک بار پھر عالمی برادری اور افغانستان کے درمیان روابط پر زور دیا، دفترخارجہ کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2022 11:45am وزیراعظم شہباز شریف کا پاک ترک تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم وزیراعظم نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تجارت کو 3 سال میں 5 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔
پاکستان شائع 31 مئ 2022 09:49am وزیراعظم شہبازشریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج 3روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات میں دوطرفہ...
دنیا اپ ڈیٹ 28 اپريل 2022 03:03pm شاہ سلمان کی دعوت پر ترک صدر سعودی عرب کا دورہ کریں گے ترک صدر رجب طیب اردگان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
دنیا شائع 27 اپريل 2022 11:48am ترکی میں پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی سخت کردی گئی ترکی میں پاکستانیوں کی جانب سے جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات کے بعد پاکستانیوں کیلئےویزا پالیسی سخت کردی گئی، دوسری جانب عارضی رہائش کا اجازت نامہ جاری کرنا بھی بند کردیا گیا ۔