پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 07:06pm استنبول میں پاکستانی بحری جہاز کا افتتاح- ترکیہ توانائی کیلئے بھی مدد کر رہا ہے، وزیراعظم ترکیہ کے اس تعاون سے پاک نیوی کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر دفاعی پیداوار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 01:48pm وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پراستنبول پہنچ گئے پاک بحریہ کیلئے پی این ایس خیبرکا افتتاح کریں گے
دنیا شائع 23 نومبر 2022 11:04am ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ جھٹکے دارالحکومت انقرہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 08:40am وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا وزیراعظم 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ میں مصروف وقت گزاریں گے
شائع 21 نومبر 2022 07:27pm وزیراعظم اعلیٰ سطح مذاکرات کیلئے جمعرات کو ترکیہ پہنچیں گے شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر سے بھی ملاقات کریں گے
لائف اسٹائل شائع 21 اکتوبر 2022 08:47pm تین نئی پاکستانی فلمیں ترکیہ فلم فیسٹیول میں پیش کرنے پر غور فلمی میلے تاریخ کا تعین آئندہ ہفتے کیا جائے گا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 05:45pm روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان اور ترکیہ میں اتفاق وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات ہوئی
لائف اسٹائل شائع 13 ستمبر 2022 12:51pm ڈرامہ ارطغرل کے معروف اداکار سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان میں جلال آل کے سیلاب زدگان کے بچوں کے ساتھ 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 07:56pm مدرسوں کا ‘مذاق’ اُڑانے پر ترک گلوکارہ گرفتار گلوکارہ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے تضحیک آمیز بیان کے ذریعے نفرت بھڑکانے کی کوشش کی
پاکستان شائع 27 اگست 2022 11:11pm وزیراعظم کا مسلم دوست ممالک سے رابطہ، سیلابی صورتحال پر گفتگو پاکستان نے اقوام متحدہ کی فلیش اپیل تیار کی ہے، امید ہےعالمی برادری فلیش اپیل کی فنڈنگ میں کردار ادا کرے گی
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:40pm وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا
کھیل شائع 12 اگست 2022 11:01pm ارشد ندیم نے اسلامک یکجہتی گیمز میں ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2022 03:59pm پاک ترکیہ معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، وزیراعظم آج ہم نے ترکیہ کے ساتھ ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں، یہ معاہدہ ہمارے مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 08:25pm وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان حکومت کو فنڈز کی منتقلی کی منظوری آئندہ مہینے پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوجائے گا: مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 09:32pm وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، سیاسی و اقتصادی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع کابینہ کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 55 پیسے اضافے کی توثیق کرے گی
دنیا شائع 28 جون 2022 12:13am ترکی میں جنسی و صنفی اقلیت کے مظاہروں کے بعد متعد افراد گرفتار 370 سے زائد افراد نے رات جیل میں گرازی۔ ترکی میں جنسی و صنفی اقلیت کی پریڈ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ گرفتاریاں ہیں
دنیا شائع 24 جون 2022 09:22am امریکا کا یوکرین اور ترکی کے درمیان تجارتی معاہدے کا خیرمقدم ہم اناج کو سمندر کے ذریعے منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ بحیرہ اسود میں ناکہ بندی ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی جان کربی
دنیا شائع 23 جون 2022 09:52pm ترکی کے معروف مذہبی رہنما محمود آفندی انتقال کر گئے محمود آفندی کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ جامعہ فاتح مسجد استنبول میں بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی
دنیا شائع 23 جون 2022 10:29am سعودی ولی عہد کا سرکاری دورے پر ترکی پہنچنے پر پرتباک استقبال توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدوں پر دست خط بھی کریں گے