پاکستان شائع 22 نومبر 2023 06:23pm لاہور ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے گا ٹیسٹ کے بعد ملزم کی عمر کا درست تعین ہو گا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:52pm بٹگرام میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق گاڑی تحصیل آلائی کے علاقے آشاڑبن سے بنہ بازار جا رہی تھی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:27pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا، دوست گرفتار انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت علی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:29pm لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ، 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات لاہورہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے ڈرائیورز کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:01pm لاہور میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، تین روز میں 998 مقدمات درج اب کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:41pm ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ڈیفنس حادثے سے پہلے کم عمر ڈرائیور کو چالان کیا جاتا تھا، سی ٹی او لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:40pm لاہورمیں 6 افراد کی موت کا سبب بننے والے کم عمر ڈرائیور کی گفتگو گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا، افنان
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:37pm شاہراہ فیصل پر تیز رفتار بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چڑھ گئی، خاتون جاں بحق 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 09:43pm لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 08:36pm خیرپور میں مسافر وین اور کار میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق بدقسمت مسافر وین سکھر سے خیرپور جارہی تھی، پولیس
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:53pm کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل جبکہ 4 افراد زخمی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:12am فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل بھی شامل
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 09:41pm ٹریفک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد جاں بحق حادثے کے بعد میتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 06:10pm موٹروے پر مسافروں سمیت جلنے والی بس کا ڈرائیور زندہ نکل آیا حادثے کے فوری بعد بس سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگیا تھا، ڈرائیور
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:43am سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے میاں شوکت علی لالیکا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 29 اگست 2023 08:33am راولپنڈی: دو گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:58pm مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین بٹگرام سے مانسہرہ آرہی تھی
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:27pm سرگودھا میں بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:32am لیہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 08:42am راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 02:27pm فیصل آباد: موٹروے پر6 گاڑیاں ٹکراگئیں، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی گاڑیاں بس اور ٹرالر کے خوفناک تصادم کے باعث ٹکرائیں
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:52pm پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق حادثہ سکھر ملتان موٹروے ایم 5 اوچ شریف کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 06:28pm باڑہ میں مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی شدید زخمی افراد کو پشاور منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 11:57pm ملک بھر میں ٹریفک حادثاث میں 8 افراد جاں بحق، 55 زخمی زیادہ حادثات موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے باعث پیش آئے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر