دنیا شائع 15 دسمبر 2024 08:23am سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق گاڑی دوسری کار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 03:33pm کراچی: ٹرالر کی زد میں آکر خاتون، کمسن بچہ جاں بحق، 48 گھنٹوں میں اموات 10 ہوگئیں زیادہ تر حادثے ہیوی گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آئے جبکہ مرنے والوں میں موٹر سائیکل سواروں کی تعداد زیادہ ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:04pm صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:56am موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق حادثے میں 33 مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:11am راجن پور میں پولیس وین کو حادثہ، 2 اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی حادثہ انڈس ہائی وے پر پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:19am لیاقت پور ٹریفک حادثہ: پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے سمیت 2 افراد جاں بحق نبی پور کے قریب جانوروں کے لوڈ کھڑے ٹرک سے تیز رفتار کار ٹکراگئی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 09:11am بدین میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:34am کوئٹہ اور شکارپور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثے میں 18 سے زائد افراد زخمی، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:00pm دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:43am خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:00am بلوچستان: ایرانی تیل سے بھری 2 گاڑیوں میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق علاقے میں فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا، لیویز
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:10am مانسہرہ میں سڑک پر پھسلن کے باعث بس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 03:52pm کراچی میں روڈ حادثے میں صحافی جاں بحق متوفی کی شناخت خالد اقبال کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:56am درگا شاہ نورانی سے واپسی پر کراچی کے زائرین کی بس کو حادثہ زائرین کا تعلق کراچی کے علاقے نیو کراچی عید گاہ گراؤنڈ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 08:36am جامشورو: ایم 9 موٹر وے پر گاڑیوں میں تصادم کے بعد آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق آگ لگنے کے باعث گاڑی میں سوار افراد باہر نہ نکل سکے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:25am کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق فرار ہونے والے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:21am کوہاٹ سے لاہور جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 10 زخمی بورے والا میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 6 سالہ معصوم طالبہ جاں بحق
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:17am پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 2 بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق افسوسناک ٹریفک حادثات کوٹ ادو اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آئے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:24am کراچی میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے واقعات میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 06:51pm شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی تیز رفتار کار متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 08:33am راولپنڈی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 09:21am حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:22am شجاع آباد میں زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ زائرین کی بس ایران سے براستہ صادق آباد کوہاٹ جارہی تھی، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:31am گوجرہ: تیز رفتار ٹرک نے شادی کی تقریب میں شریک افراد کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق پولیس نے ٹرک قبضے میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 09:38am دیر بالا سے چترال جانے والی سوزکی کو حادثہ، 3 افراد جان سے گئے فروٹ اور سبزی سے بھری سوزکی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو
دنیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 06:07pm ایران میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 10 جاں بحق مسافر بس ایران کے شہر بوشہر سے مشہد جا رہی تھی، یہ واضح نہیں کی بس میں سوار مسافر زائرین تھے یا مقامی شہری تھے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:28am کار ساز حادثے میں ملوث ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں دائر سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 10:16am کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق منی ٹرک پتوکی سے کراچی جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کے پیچھے ٹکرا گیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر