پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:48am پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: حکومت نے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ متنازع قرار دے دیا حکومت میں شامل جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 01:49pm چیف جسٹس اختیارات بل کیس: سیاسی جماعتوں، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کو نوٹس جاری جائزہ لینا ہے کہیں آئین کی خلاف ورزی تونہیں ہوئی، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:02pm ’عدالتی بل سپریم کورٹ سے مسترد ہوا تو ہم دوبارہ اسے پارلیمنٹ میں لے جائیں گے‘ میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں کہ یہ اس بل کو مسترد کردیں گے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 02:47pm عدلیہ پارلیمان کے اختیارات و قانون سازی میں مداخلت نہیں کرسکتی، عطاتارڑ طاقت کا سرچشمہ عوام اور پارلیمان سپریم ادارہ ہے، معاون خصوصی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 03:43pm چیف جسٹس اختیارات بل لاہور کے بعد سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اپیل کا حق چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی لائے بغیر دیا جا سکتا تھا، درخواست
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 12:05pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا گیا دس روزمیں دستخط نہ ہوئے تو بل ازخود قانون بن جائے گا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:55pm ہم تو کہتے ہیں سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کردے، وزیر داخلہ سپریم کورٹ سو موٹو اور چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے تقسیم ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 01:38pm جسٹس فائزکیس میں کیوریٹوریویوواپس لینےکی درخواست پرفیصلہ محفوظ چیف جسٹس نے حکومتی درخواست پر ان چمبرسماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 05:39pm قومی اسمبلی : اسحاق ڈار نے پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات اخراجات بل پیش کردیا پی ٹی آئی سینیٹرز کی اسپیکر ڈائس کے سامنے نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 06:32pm سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ ریگولیشنز بل پارلیمان میں کثرت رائے سے منظور، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وزیرقانون نے بل پیش کیا، ایوان نے اکثریت کے ووٹ سے بل پاس کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 06:30pm وفاقی کابینہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی پر کشمکش کا شکار کابینہ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوانے اور صدر مملکت کے کردار کی مذمت
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:25pm سپریم کورٹ سے متعلق بل واپس: صدر پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم اپنے عمل سے عارف علوی نے اپنے عہدے کی توہین کی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:35pm وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال فضل الرحمان کی شہباز شریف کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 06:08pm ’سپریم کورٹ سے متعلق قانون پہلے منظور ہوتا تو نسلہ ٹاور نہ گرتا‘ سپریم کورٹ کے تمام ججز کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:51am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:19pm حکومت کو عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے پاس کرانے کی فکر، رات گئے تین سینیٹرز کو کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچادیا گیا سینیٹرز صبح 10 بجے ہونے والے سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا