پاکستان شائع 19 جولائ 2023 06:42pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس ڈی لسٹ کردیا گیا کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:46pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:08pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے ایکٹ کیخلاف جاری حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیسجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان شائع 05 جون 2023 10:22am سپریم کورٹ پرو سیجر اینڈ پریکٹس قانون کیس، گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات کیلئے وقت مانگا، مقدمہ کی آئندہ سماعت 8 جون کو ہوگی
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:20pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 8 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 01:37pm حکومت کو قانون سازی پر سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:35pm پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا تحریک انصاف نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 06:22pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف سماعت مقرر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:38pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:35pm پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:39pm اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کو ریکارڈ دینے سے انکار 10رکنی خصوصی کمیٹی ریکارڈ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:54pm عدالتی اصلاحات بل کیس: سپریم کورٹ کا پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 06 مئ 2023 04:05pm حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی ماسٹر آف روسٹر کے تصور کو قانونی تحفظ حاصل نہیں، وفاقی حکومت کا جواب
پاکستان شائع 04 مئ 2023 01:39pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ تاحکم ثانی برقرار سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:02am آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ، اور حکومت استعمال کررہی ہے، اعتزازاحسن عدالتی نظام میں بہت مسائل ہیں، ازخود نوٹس میں اپیل ہونی چاہیے، رہنما پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:24pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ کی درخواست مسترد، پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب مقدمے پرفریقین کی سنجیدہ بحث کی توقع ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:56pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر مزید 3 درخواستوں کو نمبر الاٹ چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لاجر بینچ کل اہم مقدمے کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 03:55pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون 2023 کیخلاف درخواست دائر درخواست ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 12:28pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کردیا گیا مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
▶️ پاکستان شائع 20 اپريل 2023 09:40pm چاہتا ہوں ”توہینِ پارلیمان“ کا قانون بھی پاس کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی یہ جوڈیشل مارشل لاء نہیں جوڈیشل مارشل لاء پلس ہے، راجہ پرویز اشرف کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:57pm سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق پر حملہ، پارلیمنٹ کے اختیار کا دفاع کرینگے، حکومتی اتحاد قانون ابھی بنا اور نہ نافذ ہوا جسے متنازع اور یک طرفہ بینچ بنا کر جنم لینے سے ہی روک دیا گیا، حکومتی اعلامیہ
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2023 09:11pm ’حکومت کو عدالتی فیصلہ پسند ہو یا نہیں، عمل درآمد ہونا ہے‘ 'آئین پاکستان کا آرٹیکل 8 کہتا ہے کہ کوئی بھی قانون یا قانون کا حصہ جو آئین میں دئے گئے بنیادی حقوق کی کسی شق سے متصادم ہو وہ قابل منسوخی ہوگا۔'
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 08:08pm ریفرنس تیار ہورہا ہے، وزیراعظم اور کابینہ 5 سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری سپریم کورٹ کی حتمی اکثریت نے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے کی حکومتی سازش کو ناکام بنایا، فواد
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 07:33pm سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روک دیا بل پر عبوری حکم کے ذریعے عملدرآمد روکنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، حکم نامہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:59pm تقسیم شدہ ادارہ تنازعات کو ہوا دے رہا ہے، عطا تارڑ یک طرفہ بینچز کی تشکیل، عجلت میں سماعت توہین پارلیمان ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:13pm لارجر بینچ پسندو ناپسند کی بنیاد پر بنایا گیا، اعظم نذیر تارڑ بینچ بنا کر پارلیمان کو ان کے اختیار سے روکنے کی کوشش کی گئی، قمر زمان کائرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 11:35am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست خارج معاملہ سپریم کورٹ میں آچکا ہے، درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، وکیل