پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:54pm کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:03am بدین میں بھائی کے مبینہ تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف خاتون کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، پولیس
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 08:32am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:41pm گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 05:13pm سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دیدی عبدالقیوم نے بدتمیزی کی، حکم نامے میں ثاقب ابراہیم کا موقف، 2 سال کی سروس ختم کردی گئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:43pm آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 08:18am شکارپور : ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار شدید زخمی حملے کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 04:13pm فاطمہ فرڑو قتل کیس: خصوصی عدالت کی سندھ ہائیکورٹ میں داخل پٹیشن کافیصلہ نہ آنے پر سماعت ملتوی ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:54pm کشمور : چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی، اہلکار
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 07:41pm کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:40pm نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:50am دادو : والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 09:57am گٹکا سپلائی میں ملوث ڈی ایس پی پکڑا گیا وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 09:36am گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوؤں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ 20 منٹ تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی گاڑی کو گولیاں لگیں، ایس ایس پی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:45am کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک کراچی کے علاقے جوبلی سول ڈیفنس ایریا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار...
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:10am موٹر وے پر لوٹ مار کیلئے کھڑے 3 ڈاکو مقابلے میں ہلاک ایم فائیو پر سفر کرنے والے مسافروں کو گھوٹکی میں نشانہ بنانا چاہتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:37pm پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:46pm کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:50pm شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 04:44pm کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق دھماکازمین میں نصب دستی بم پھٹنے سے ہوا، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 02:30pm بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ملزم محمد فیاض 2 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:32am درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری وزیر اوقاف نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:56pm کراچی: ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی عمیر طارق کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:41pm سلنڈر دھماکے سے دو منزلہ عمارت کا انہدام: 17 سالہ محمد زادہ کی موت اسے بٹگرام سے کراچی لے آئی واقعے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:13am لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی