حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا
مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.