پاکستان شائع 02 فروری 2023 04:04pm ’عمران خان کو زہر دیا جاسکتا ہے‘ شیخ رشید کا عدالت میں خدشے کا اظہار
پاکستان شائع 02 فروری 2023 10:57am شیخ رشید کے خلاف مقدمے میں کون سی دفعات شامل ان دفعات کے تحت شیخ رشید کو کتنی سزا ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 10:11am نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست درخواست میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت فریق
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:38am رانا ثنااللہ کے ایما پر مجھے گرفتار کیا گیا، چھوڑوں گا نہیں، شیخ رشید شیخ رشید پولی کلینک میں طبی معائنے کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:18am شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری تحریری حکم نامہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جاری کیا
شائع 02 فروری 2023 08:18am سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 10:45am شیخ رشید رات گئے گھر سے گرفتار طبی معائنے کے بعد تھانہ سیکریٹریٹ منتقل
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:52am شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ کے طلبی نوٹس کو عدالت میں چیلنج کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ سے نوٹس کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:27am عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، شیخ رشید عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:06am شیخ رشید لال حویلی سیل کرنے کیخلاف عدالت پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں متروکہ وقف املاک کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 08:53am حکومت کی کارروائی کے خلاف ہم آج ہی ہائیکورٹ جارہے ہیں، شیخ رشید لال حویلی ہماری ملکیت ہے، رانا ثنا سارا نزلہ ہم پر گرارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:33am شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 6 یونٹس سیل کردیے گئے لال حویلی کو سیل کرنے کا آپریشن صبح سویرے کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:27pm کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے، شیخ رشید 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رُلادیں گی، سابق وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 09:40pm الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید شہباز اور نواز دو مختلف پارٹیاں ہیں، ایک نے ڈیل کی، ایک نے ڈھیل لی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:21am پی ٹی آئی کے بعد شیخ رشید نے بھی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قراردی جائے، درخواست
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:07am عمران خان کو نااہل کرنے اور جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، شیخ رشید عمران خان کی موجودگی میں 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے لئے تیار نہیں
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 06:06pm آصف زرداری، عمران خان پر دہشتگرد تنظیم کے زریعے حملہ کرائیں گے، شیخ رشید غریب مررہا ہے،غریب کو بچانے کیلئے باہر نکلو، شیخ رشید
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:44pm فواد چوہدری کی گرفتاری جلتی پر پیڑول کا کام کرے گی، شیخ رشید چھوٹا بھائی وزیراعظم ہے اور بڑے بھائی کے پاکستان آنے پر پاؤں میں مہندی لگی ہے
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 01:17pm الیکشن کمیشن نے ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا، شیخ رشید گیم چینجرز کی چھڑی الیکشن کو سلیکشن میں بدل دے گی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 09:33am حکمران جو مرضی چال چل لیں، الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، شیخ شید عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا تو ان کے چھکے چھوٹ گئے
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:37am بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد ایم کیو ایم کو شیخ رشید کا مشورہ 'زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئیں گے'
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:28pm مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:13pm شیخ رشید کی 100 دن میں الیکشن شیڈول آنے کی پیشگوئی عمران نے لاہور کو ن لیگ کا پانی پت بنا دیا، اب نواز شریف قل پڑھے گا
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 11:18am 8 جولائی کو خبردار کیا تھا نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہوگا، فواد چوہدری باقی معاملات کی طرح آٹے کا بحران بھی ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 10:03am شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے، شیخ رشید فالودے اور پاپڑ والوں کے نام سے لوٹنے والے اپاہجوں کے نام پر لوٹ رہے ہیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:58am عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا، شیخ رشید حکومت کہتی ہے مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 11:20am سارا نقصان ن لیگ اور اتحادیوں کا ہوا ہے، شیخ رشید غریب آدمی بُرے حالات کے لیے کمر کس لے
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 12:48pm ملک انتہائی نازک موڑ پر ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کیسے آ سکتا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:20pm ’الیکشن جب بھی ہوگا 13 پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا‘ معاشی سیاسی تباہی قومی سلامتی تک پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 11:34am استعفے اقراری یا انکاری نہیں، اب ملک کی بقاء کا مسئلہ ہے، شیخ رشید ٹیکنوکریٹ حکومت کی آئین میں گنجائش نہیں۔