پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:57am جس ملک کا وزیرداخلہ رانا ثنااللہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے: شیخ رشید آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپے تک لیوی بڑھادی ہے۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 11:36am ’اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا تو پاکستان ہی نہیں خطے کی سیاست بھی بدل جاتی‘ عمران خان پر قاتلانہ حملہ غیر ملکی اور مقامی سازش ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 05:51pm پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے راولپنڈی آجائیں، ہم تیار ہیں: شیخ رشید حکمرانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا، اب ان کی سیاسی موت ہوگی۔
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 04:10pm ’بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں‘ بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے نہ حمایت مل رہی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 12:17pm نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 09:58am نومبر تو اہم ہے ہی پہلے 10 دن بھی کم نہیں، شیخ رشید دستور ایونیو پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 06:57pm آدھے سے زیادہ اسلام آباد ریڈ زون بنادیا گیا ہے:شیخ رشید یہ کبھی الیکشن نہیں کرائیں گے۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 12:41pm حکومت الیکشن سے فراری اور مذاکرات کا ڈھونگ رچارہی ہے، شیخ رشید ایف آئی اے میری گرفتاری کے لئے پنجاب پولیس پر دباؤ ڈال رہی ہے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 02:14pm پی ٹی آئی چھوڑنے والا عقل کا اندھا ہوگا، شیخ رشید اسلام آباد انتظامیہ بد حواسی کا شکار ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:54am آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوور کرانے جارہے ہیں، شیخ رشید نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 06:05pm ’ربڑ کی گولیاں استعمال ہوئیں تو رانا ثنااللہ بھاگ نہیں سکیں گے‘ نہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا اور نہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:19am فیکٹ چیک: فیصل واوڈاکے بعد شیخ رشید بھی پارٹی پالیسی سے منحرف فہرست میں اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی شامل
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:25am وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں، شیخ رشید جب کرمینل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اُڑتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 01:04pm ارشد شریف کی میت پاکستان لانے، معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ سینئر صحافی کے انتقال پر شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کا اظہار افسوس
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 10:31am بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے، شیخ رشید گرہن سورج کو نہیں کل سے حکومت کو لگے گا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 10:30am شیخ رشید نے آنے والے 10 روز سیاست کے لئے اہم قرار دے دیے اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:50am آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے: شیخ رشید جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 07:34pm ”مائنس ون“ کا نتیجہ ”مائنس آل“ ہوگا، شیخ رشید 'ہم مائنس ون کا فیصلہ قبول نہیں کرتے'
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:53am ’ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہوں گے’ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور پی ڈی ایم کومہ میں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 01:39pm عمران خان جنرل فیض کو آرمی چیف نہیں لگانا چاہتے تھے: شیخ رشید سابق وزیر داخلہ کے دعوے پر سوالات بھی اٹھنے لگے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:17am راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، شیخ رشید حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 04:08pm عدالت نے شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے سے روک دیا شیخ رشید نے متروکہ املاک بورڈ کی بے دخلی کا نوٹس چیلنج کیا تھا۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:13am لال حویلی خالی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شیخ رشید کے وکیل نے نوٹس معطل کرنے کی استدعا کردی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 05:59pm لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ برادران کا قبضہ غیر قانونی قرار درخواست گزار کی ریگولرائزیشن اور ٹرانسفر کی استدعا مسترد کرتے ہیں، محکمہ اوقاف
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 11:57am شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا لال حویلی کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 05:46pm شیخ رشید کو لال حویلی سے 7روز میں بے دخلی کا نوٹس جاری اراضی یونٹس خالی کرانے کیلئے پولیس کی مدد طلب۔۔۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 02:42pm ملک میں فوری شفاف الیکشن کی ضرورت ہے: شیخ رشید عمران خان 13 جماعتوں سے تنہا لڑ رہے ہیں، سراہ عوامی لیگ
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 12:27pm ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا، شیخ رشید مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر لانے والے بھی پشیمان ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:22pm شیخ رشید نے عمران سے فوری کال دینے کا مطالبہ کردیا عمران خان کوکہا ہے کہ اوردیر نہ کرو، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 02:10pm قانون نوازشریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرم بھگائے گا: شیخ رشید ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراس کی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے