پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:24am 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ان کیسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 01:43pm 40 دن کے بعد اب مزید چلہ نہیں کاٹ سکتا، شیخ رشید راولپنڈی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا ن لیگ کو غش پڑیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:26am عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کی توثیق کردی 20 دسمبر کو لاہورہائیکورٹ میں پتا چلے گا کل کتنے کیسز ہیں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:08am شیخ رشید کی آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا خبر سے تاثر ملتا ہے شاید عدالت کو کوئی باہر سے کنٹرول کرتا ہے، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 06:24pm 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع ایک ہفتے میں تمام مقامات سامنے آجائیں گے، شیخ رشید
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:23am اگر جیل سے الیکشن لڑنا ہے تو میں نے رضائی لے لی ہے، شیخ رشید انوکھے لاڈلے کو کہنا چاہتا ہوں فیصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:00pm شیخ رشید پر تشدد کا سنسنی خیز دعویٰ، سابق وزیر داخلہ اور ٹی وی میزبان نے تردید کردی حیران ہوں کہ شیخ صاحب کو جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے، منیب فاروق، ویب سائیٹ نے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 03:29pm دھرنا کیس: سب کو پتہ ہے کون کیا کچھ کررہا تھا، چیف جسٹس نے شیخ رشید کو بات کرنے سے روک دیا جو سمجھا جاتا ہے عدالتیں کنٹرول ہو رہی تھیں، یہ کیس اس کی سب سے بڑی مثال ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:22am گیٹ نمبر4 میں ساتھ تھے، مجھے نظر لگ گئی، نواز شریف کو نظر لگنے کا منتظر ہوں، شیخ رشید گیٹ نمبر4 میں نوازشریف کے ساتھ تھا، ہمیشہ گیٹ 4 کا ساتھ دیا، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 06:25pm لگتا ہے آپ کا چلہ آپ کو الٹا پڑ گیا ہے، جج احتساب عدالت کا شیخ رشید سے مکالمہ شیخ رشید کی 9 مئی کے مزید چار مقدمات میں ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:38pm 9 مئی واقعات: شیخ رشید کی 50 ہزار روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور چلے کے دوران 31 کلو وزن کم ہوا، شیخ رشید کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:26pm شیخ رشید نے بھتیجے کو اپنا سیاسی وارث بنا دیا لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:16am عدالتی احکامات پر لال حویلی کو 40 روز بعد ڈی سیل کردیا گیا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 12:21pm 9 مئی گندے لوگوں کا کام تھا، شیخ رشید کا آئندہ الیکشن دو نشستوں سے لڑنے کا اعلان لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:53pm شیخ رشید سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل اسپتال میں شیخ رشید کا ایمرجنسی میں طبی معائنہ کیا گیا۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 10:37am معلوم نہیں 40 روز کا چلہ کہاں کاٹا، شیخ رشید مجھے چلے کے دوران کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:00pm عمران خان کو ہمیشہ سمجھایا فوج سے بنا کر رکھو، شیخ رشید کا انٹرویو نشر سابق وزیر داخلہ کا سیاستدانوں اور اداروں کو مل کر چلنے کا مشورہ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 11:00am سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو پولیس نے گرفتارکرکے کس کے حوالے کیا، لاہور ہائیکورٹ عدالت ایک ہفتے بعد کوئی نہ کوئی آرڈر پاس کرے گی، عدالت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:54pm لاہور ہائی کورٹ نے لال حویلی ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی آیندہ تاریخ پر کسی کو التواء نہیں ملے گا، لاہورہائی کورٹ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:01pm لاہور ہائی کورٹ کا شیخ رشید کو پیش نہ کرنے پر افسران کو نتائج بھگتنے کا عندیہ آئندہ ہفتے تک شیخ رشید کو پیش کریں ورنہ گرفتار کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:56am لاہورہائیکورٹ کا شیخ رشید کو فوری بازیاب کراکے رہا کرنے کا حکم موقع دیں میں بازیابی کے لئے کوشش کرتا ہوں، آر پی او
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس، متروکہ وقف املاک اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری جسٹس چوہدری اقبال نےلال حویلی کیس جسٹس جواد حسن کی عدالت منتقل کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am شیخ رشید مبینہ اغوا کیس پر راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار لاعلمی رپورٹ ناقص ہے، اسے مسترد کرتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:56pm شیخ رشید کی گرفتاری کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:18am شیخ رشید 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، آئی جی پنجاب نے تصدیق کردی نو مئی کے واقعات میں مطلوب تھے، عثمان انور
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 04:49pm پولیس اور سیاسی مخالفین گرفتاریاں کراکے ملبہ اداروں پر ڈال رہے ہیں، شیخ رشید پاکستان کی عظیم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن ظلم کی ایک حد ہوتی ہے، سابق وزیرداخلہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 07:11pm زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کا کیس: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:14pm شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے پولیس کے قریبی دوست کے دو گھروں پر چھاپے دوست کے اکلوتے 11 سالہ بیٹے کو اٹھا کے ساتھ لے گئے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 01:02pm ’مفتاح پھر ایک قسط لے آئے مگر ڈار ڈالر 200 پر لائے نہ معیشت بچا سکے‘ آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہوگا، سابق وفاقی وزیر