پاکستان شائع 12 فروری 2022 02:40pm گورنر اسٹیٹ بینک کو 25 لاکھ تنخواہ کے علاوہ کیا مراعات حاصل ہیں؟ ماہانہ 25 لاکھ روپے تنخواہ ملتی ہے جبکہ سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے۔