کاروبار شائع 01 اگست 2022 04:58pm ڈالر کی قدر میں معمولی کمی کا سلسلہ جاری پیر کے روز انٹربینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر 238 روپے 84 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 26 جولائ 2022 07:07pm دیگر ملکوں کی طرح پاکستان کو بھی اگلے 12 ماہ مشکلات کا سامنا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک مشکلوں کے طوفان سے مقابلہ کرنے کیلئے ہماری پوزیشن نسبتاً بہتر ہے لیکن عوام پر واضح کرنا ہوگا کہ مستقل نقصان سے بچنے کیلئے ہم قلیل قلمدتی مشکالت کیلئے تیار رہیں
کاروبار شائع 25 جولائ 2022 05:16pm ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، روپیہ مزید سستا انٹربینک میں ایک روپے 51 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 229 روپے 88 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 11:09am امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 228 روپے 37 پیسے پربند ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 05:01pm ملک میں امریکی ڈالر بے قابو، 226.81 روپے پر بند ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر 226 روپے 81 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 15 جولائ 2022 04:39pm ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ جمعہ کے روز انٹربینک میں ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 13 جولائ 2022 12:38pm اسٹیٹ بینک نے 12 بینکوں کو پرائمری ڈیلرز کے طور پر مقرر کردیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2022-23 کیلئے 12 بینکوں کو سرکاری سیکیورٹیز کے پرائمری ڈیلرز پی ڈیز اور دو کمپنیوں...
کاروبار شائع 07 جولائ 2022 07:12pm اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 1.25 فیصد اضافہ کردیا بنیادی شرح سود 15 فیصد ہوگئی، عام آدمی مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہے، رواں مالی سال مہنگائی میں اضافے کی شرح 18 سے 20 فیصد رہے گی
کاروبار شائع 07 جولائ 2022 04:41pm ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی جمعرات کے روز انٹربینک میں ایک روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 91 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 06 جولائ 2022 06:02pm ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپیہ مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں ایک روپے 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 06:02pm ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا نگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 04 جولائ 2022 04:45pm ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی پیر کے روز انٹربینک میں 29 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 56 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 30 جون 2022 04:43pm ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کا استحکام جاری معرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 29 جون 2022 04:51pm ملک میں امریکی ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 36 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار شائع 28 جون 2022 04:54pm ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 207 روپے 25 پیسے ہے۔
پاکستان شائع 25 جون 2022 05:16pm اسٹیٹ بینک نے وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اپیل میں کہا گیا ہے کہ شرعی عدالت نے رولز میں ترمیم کا حکم دیا ہے، شرعی عدالت نے سیونگ سرٹیفکیٹس سے متعلق رولز کو خلاف اسلام قرار دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2022 09:53am چین نے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا قرضہ دے دیا مفتاح اسماعیل نے کہا کہخوشی سے اعلان کرتا ہوں کہ قرضہ اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آچکا ہے
کاروبار شائع 24 جون 2022 05:45pm ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے
کاروبار شائع 22 جون 2022 05:28pm ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپے کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 214 روپے ہے