دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2023 11:26pm سعودی عرب، امریکا، برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت ملک کی دیگر مساجد میں نمازِ عید ادا
شائع 21 جون 2023 04:26pm سعودی عرب سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیرکا شکار، متعدد پاکستانی ریاض ائرپورٹ پرخوار پرواز کو صبح 7 بجے ریاض سے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا
دنیا شائع 19 جون 2023 09:43am حج کا رکن اعظم 27 جون کو ادا کیا جائے گا، پاکستان میں آج کمیٹی چاند دیکھے گی سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2023 10:27am سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظرآگیا، حج 27 جون کو ہوگا حاجی بدھ 28 جون کو عید منائیں گے، پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:20pm سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے سعودی وزیرخارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دنیا شائع 13 جون 2023 11:42am چینی سیاحوں کو سعودی عرب میں دلچسپی کیوں؟ چین اور سعودی عرب ایک دوسرے کیلئے ضروری کیوں ہیں؟
دنیا شائع 12 جون 2023 09:48am عرب چین 2 روزہ تجارتی کانفرنس، پہلے روز 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، سعودی وزیر خارجہ
دنیا شائع 08 جون 2023 10:12am سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق محمد بن سلمان اورپیوٹن کے درمیان مختلف امور پرگفتگو
دنیا شائع 04 مئ 2023 09:31pm سعودی عرب نے 7 ممالک کیلئے ویزا اجراء کا عمل ڈیجیٹل کردیا ساتوں ممالک میں یکم مئی سے کیو آر کوڈ کے ساتھ ای ویزا کے استعمال کا نیا اقدام نافذالعمل ہوچکا ہے
دنیا شائع 16 مارچ 2023 11:43am سعودی عرب: رمضان میں 40 ملین لیٹر آبِ زَم زَم کی تقسیم کیلئے روبوٹ ٹیکنالوجی کا استعمال پانی پلانے کے لیے 80 اسمارٹ گاڑیوں کا انتظام کیا ہے
دنیا شائع 15 مارچ 2023 06:46pm دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے خالد عبدالغفور اور ذیشان مزید 1500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچیں گے
دنیا شائع 14 مارچ 2023 11:00pm سعودی عرب کا امریکی ہوائی جہاز کمپنی کے ساتھ 37 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ ریاض ائیر سے 38 کروڑ سے زائد افراد کو سفری سہولیات میسر آئیں گی
دنیا شائع 14 مارچ 2023 11:30am سعودی ایران معاہدے کے بعد یمن جنگ ختم ہو گئی ثالثی کا کرداراداکرنے والی چین کی کوششیں رنگ لائیں
دنیا شائع 14 مارچ 2023 10:51am والدین ہوشیار رہیں، چھوٹے بچے چابی کا استعمال نہیں جانتے چابی نگلنے والا بچہ موت کے قریب پہنچ گیا
دنیا شائع 12 مارچ 2023 05:35pm سعودی عرب کا نئی ائیر لائن ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان 2030 تک دنیا کے100سے زائد مقامات کے لئے سفری سہولیات فراہم کرے گی
دنیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 09:01am سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے دو ماہ میں سفارتخانے کھول جائیں گے، اہم کردار چین نے ادا کیا
کھیل شائع 10 مارچ 2023 06:27pm میچ میں شکست پر کرسٹیانو رونالڈو آگ بگولہ، ویڈیو وائرل میچ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن آئندہ میچز اور اپنے سیزن پر توجہ مرکوز رکھے ہیں،
دنیا شائع 06 مارچ 2023 06:34pm سعودی عرب کا ترکیہ مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ سعودی عرب کے چیئرمین ایس ایف ڈی اور ترکیہ مرکزی بینک گورنر نےمعاہدے پر دستخط کیے
دنیا شائع 02 مارچ 2023 01:07pm سعودی عرب، خود کو بینک کا عملہ بتاکر لوگوں کو لوٹنے والے 13 پاکستانی گرفتار ملزمان سے 28 موبائل فونز اور سمز برآمد کرلی، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 01:51pm سعودی وزیر خارجہ کا دورہ، یوکرین کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے گئے
Trending شائع 23 فروری 2023 10:47am سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہوگا 'رواں سال ماہ شعبان 30 دن کا ہوگا'
دنیا شائع 20 فروری 2023 03:56pm سعودی عرب میں سردی کی لہر آنیوالی ہے، ماہر موسمیات سردی کی لہر پیر تک جاری رہے گی مدینہ، مکہ میں بھی سردی بڑھ سکتی ہے
دنیا شائع 19 فروری 2023 08:57am سعودی عرب، کثیرالملکی فضائی فوجی مشقیں اختتام پذیر، پاکستان سمیت 8 ممالک کی شرکت فوجی مشقوں کو "رماح النصر" کا نام دیا گیا تھا
دنیا شائع 18 فروری 2023 06:01pm سعودی عرب میں بسنت میلہ، فضائیں ”بو کاٹا“ کے نعروں سے گونج اٹھیں میلے میں پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:01am عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف سہولت 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے متعارف کی گئی ہے
دنیا شائع 16 فروری 2023 11:09am سعودی خاندان کا 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی کوشاندار الوداع قصیم کے رہائشی ناصرسلیمان الجربوع کے خاندان نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا
لائف اسٹائل شائع 15 فروری 2023 02:42pm سعودی عرب میں کھانے پینے کی اشیاء پرمینڈک کے ’لوگو‘ کا راز کھُل گیا مینڈک کا "لوگو" اور کن ممالک کی پروڈکٹ پر پایا جاتا ہے؟
ٹیکنالوجی شائع 14 فروری 2023 09:11am سعودی عرب سے پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار رواں سال 2 سعودی خلا نورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائیں گے
ٹیکنالوجی شائع 09 فروری 2023 09:13am ہیلو سارہ : مقامی لہجے اور رقص کی صلاحیت رکھنے والی پہلی سعودی روبوٹ ریاض میں لیپ2023 کے ڈیجیٹل پویلین میں مہمانوں کا خیر مقدم
دنیا شائع 08 فروری 2023 11:25am ترکیہ، شام زلزلہ : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل قائم کرنے کا حکم متاثرین کو طبی سامان، ادویہ ،رہائش کے لیے خیمے، خوراک کا فراہم کی جائے گی