پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:17pm سعودی عرب سے کراچی آنے والے 2 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا پرواز صبح 10:30 بجے کراچی پہنچی
دنیا شائع 18 اکتوبر 2022 11:28pm سعودی حکومت کا مفت عمرہ ویزا دینے کا اعلان حیا کارڈ رکھنے والے افراد 2 ماہ کے لیے سعودی عرب میں قیام کرسکتے ہیں
دنیا شائع 18 اکتوبر 2022 03:46pm عرب ملکوں کے آسمان پر سورج کو گرہن لگنے والا ہے گرہن کو ننگی آنکھ سے دیکھنے کا محفوظ طریقہ کیا ہے۔۔۔؟
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 11:50pm سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی و خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا: وزیراعظم ایس ڈی ایم سے متعلق زیر التوا منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں دور کریں، حکام کو ہدایت
دنیا شائع 14 اکتوبر 2022 10:39am سعودی حکام نےعمرہ زائرین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی نئی سروس سے معذوروں اور معمر زائرین مستفید ہوسکیں گے
دنیا شائع 12 اکتوبر 2022 05:35pm سعودی عرب سے تعلقات پر نظرثانی کرنا ہوگی، امریکی صدر اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی روزانہ پیداوار میں 20 لاکھ بیرل کٹوتی کا اعلان
دنیا شائع 12 اکتوبر 2022 10:06am امریکی صدر نے سعودی عرب کو خبردار کردیا سعودی عرب کو تیل کی پیداوارمیں کمی پر نتائج بھگتنا ہوں گے
دنیا شائع 12 اکتوبر 2022 09:13am خواتین کومَحرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے کی اجازت عمرے کے حوالے سے کسی ملک کے لیے کوٹہ مقرر نہیں ہے، سعودی وزیر
دنیا شائع 05 اکتوبر 2022 04:03pm سعودی عرب: تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا اہتمام سعودی عرب میں 865 ارب ڈالرز کے منصوبوں کا اعلان کیا جا چکا ہے
دنیا شائع 02 اکتوبر 2022 02:39pm سعودی وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 30 ستمبر 2022 09:12pm سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں،اسٹوڈنٹ ویزا جاری کرنے کا فیصلہ پلیٹ فارم طویل اور مختصر مدت کے تعلیمی ویزا کا اجرا کرتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 10:30am سعودی حکام نے7 لاکھ ممنوعہ گولیوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی ملزمان میں دو سعودی شہری اور تین شامی باشندے گرفتار
دنیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 10:43am ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر سعودی کابینہ میں ردوبدل، شہبازشریف کی محمد بن سلمان کو مبارکباد
دنیا شائع 26 ستمبر 2022 09:27am مشال الشمیمری :انٹرنیشنل ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی پہلی سعودی نائب صدر ایرواسپیس انجینئرمشال الشمیمری فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک ہیں
دنیا شائع 23 ستمبر 2022 03:46pm عرب دنیا سے پہلی خاتون کو خلا میں بھیجنےکا فیصلہ سعودی عرب آئندہ برس انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں 2 خلا بازبھیجے گا
دنیا شائع 20 ستمبر 2022 09:17pm آن لائن پلیٹ فارم سےمنٹوں میں عمرہ ویزہ مکمل کرنے کی سہولت اس پلیٹ فارم کے ذریعے عمرہ زائرین آن لائن عمرہ پیکج حاصل کرسکیں گے
لائف اسٹائل شائع 13 ستمبر 2022 11:55pm 63سالہ شخص کا 53شادیاں کرنے کا دعویٰ پہلی شادی 20سال کی عمر میں ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 13 ستمبر 2022 02:43pm ملکہ الزبتھ کی طرف سے عمرہ ادا کرنے والا گرفتار ملکہ کے لیے جنت میں صالحین کے ساتھ مقام کی دُعا
دنیا شائع 11 ستمبر 2022 10:42am سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 15ہزار سے زائد افراد گرفتار مملکت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 سال قید سمیت 10 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:06pm جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کیلئے سعودی عرب کی بھاری امداد اقدام کا مقصد جوہری تکنیکوں کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو ممکن بنایا جا سکے
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 10:47am ملالہ یوسفزئی کا دورہ سعودی عرب ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ خواتین کو تعلیم سے آراستہ کرنا بہت ضروری ہے
لائف اسٹائل شائع 03 ستمبر 2022 06:09pm خاتون نے ریاض سے جدہ اونٹ پر سفر کیوں کیا؟ یہ سفر 14 پڑاؤ پر مشتمل تھا
دنیا شائع 31 اگست 2022 10:33pm سعودی عرب میں مشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، دو پاکستانی سمیت 8 افراد گرفتار ضبط کی جانے والی نشہ آور گولیوں کی تعداد 47 ملین ہے
دنیا شائع 31 اگست 2022 10:12pm ویڈیو: سعودی عرب میں پولیس کا یتیم خانے کی خواتین پر تشدد سعودی پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے دوران جسمانی اور اخلاقی ہتک بھی ناقابل قبول ہے
لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2022 09:13pm سعودی عرب میں تاریخ کے پہلے فیشن شو کے انعقاد پر تنقید سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منعقد ہونے والے فیشن شو پر شدید تنقید کی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 09:54am فیفا ورلڈ کپ: یواے ای کا شائقین کیلئے ملٹی انٹری ویزا کا اعلان سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز 20 نومبر کو قطر میں ہوگا
دنیا شائع 29 اگست 2022 09:29am سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لکھا کہ سیلاب کے باعث جاں بحق افراد پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔
دنیا شائع 27 اگست 2022 06:25pm سابق امامِ کعبہ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی اپیل کی عدالت نے خصوصی فوجداری عدالت کے ابتدائی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
کھیل شائع 18 اگست 2022 03:14pm سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین باکسنگ کھلاڑیوں کی آمد سعودی عرب میں حکام کی جانب سے روایتی طور پر کھیلوں میں خواتین کی شرکت پرپابندی عائد ہے