دنیا شائع 15 اپريل 2022 10:36am سعودی عرب، بھیک مانگنے کے الزام میں 2 غیر ملکی خواتین کو گرفتار گرفتار خواتین کے قبضے اچھی خاصی رقم سے برآمد کی ہے،جو وہ راہگیروں سے بھیک مانگ کر جمع کی تھی۔
دنیا شائع 09 اپريل 2022 12:39pm سعودی عرب نے عازمین حج کی گنجائش 10 لاکھ تک بڑھا دی اس سال مکہ جانے والے زائرین کی عمر 65 سال سے کم ہونی چاہیے اور انہیں کورونا وائرس کے خلاف مکمل طور پر ویکسین لگوانا چاہیے۔
دنیا شائع 03 اپريل 2022 01:36pm سعودی عرب کا یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے اعلان کا خیر مقدم سعودی وزارت خارجہ نے جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈبرگ کی "کاوشوں کو سراہا
دنیا شائع 24 مارچ 2022 11:42am عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں آئل ٹینکرز پر باغی حوثیوں کے حملے کو ناکام بنادیا عرب اتحاد نے کہا کہ دونوں کشتیوں کو یمن کے حدیدہ سے لانچ کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2022 12:05pm سعودی عرب میں داخلے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم وزارت داخلہ کے مطابق تمام بند اور کھلے مقامات اور تقریبات پر سماجی فاصلے کو بھی معطل کر دیا۔
دنیا شائع 04 مارچ 2022 12:29pm بیرونی طاقتیں ہمارے ویژن 2030 کو ناکام نہیں بناسکتی، محمد بن سلمان کا انٹرویو سعودی ولی عہد نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی "اسے ناکام بنانے کی طاقت نہیں رکھتا۔"
دنیا شائع 28 فروری 2022 03:34pm دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کہاں گزارنا پسند کرتے ہیں؟ پاکستانیوں نے رمضان المبارک گذارانے کے جس شہر کا انتخاب کیا سروے کے مطابق وہ تیسرا قرار پایا ہے۔