دنیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:20pm سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے پاکستان میں آج بوہری برادری آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 04:50pm حج کا خطبہ کتنی زبانوں میں پیش کیا گیا؟ اس وقت 10 لاکھ عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے میدان عرفات میں موجود ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 11:45am حج کے پہلے دن کورونا کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا: گورنر مکہ کا انکشاف گورنر مکہ کا انکشاف، حج کے پہلے دن کورونا کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 10:25am حج کا خطبہ کون دے گا؟ خطیب کا تقررحرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کیا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 03:08pm مناسک حج کی ادائیگی کا عمل شروع، 80 ہزار پاکستانی عازمین حج ادا کریں گے آج نماز ظہر سے قبل 10 لاکھ حجاج کرام منی پہنچ جائیں گے، پاکستان کے 80 ہزار سے زائد حجاج کرام بھی منی پہنچایا جا رہا ہے
دنیا شائع 05 جولائ 2022 10:32pm رواں سال کا خطبہ حج الشیخ محمد بن عبدالکریم العیسٰی پیش کریں گے لشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسٰی رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری اور علماء کونسل کے رکن بھی ہیں
دنیا شائع 30 جون 2022 09:49am سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ پیسوں کے عوض حج کے مناسک ادا کرنے کے جرم میں کئی افراد کو گرفتار بھی کیا ہے
دنیا شائع 29 جون 2022 09:44pm سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو ادا کیا جائے گی جس کے بعد عید الاضحٰی 9 جولائی بروز ہفتہ کو منائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 12:57pm آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نواز دیا گیا ملاقات میں پاک سعودی فوجی تعلقات اور تعاون کے دیگر شعبوں کا جائزہ لیا گیا
دنیا شائع 25 جون 2022 12:42pm عازمین حج کو 19 جولائی تک عمرہ کرنے کی اجازت ہے، سعودی حکام مملکت میں رواں سال حج میں ملکی اور غیرملکی 10 لاکھ عازمین کو شرکت کی اجازت دی ہے
دنیا شائع 23 جون 2022 10:29am سعودی ولی عہد کا سرکاری دورے پر ترکی پہنچنے پر پرتباک استقبال توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدوں پر دست خط بھی کریں گے
دنیا شائع 22 جون 2022 12:06pm اردنی فرمانروا نے محمد بن سلمان کو تمغہ حسین ابن علی کیوں عطا کیا؟ تمغہ ’حسین بن علی‘ اردن کی جانب سے کن افراد کو دیا جاتا ہے
دنیا شائع 22 جون 2022 09:04am حج سے قبل کتنےعازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں؟ حج کے موقع پر 2019 میں 25 لاکھ سے زیادہ افراد نے فریضۂ حج ادا کیا تھا
پاکستان شائع 20 جون 2022 10:07pm وزیراعظم کی سعودی کاروباری شخصیات سے ملاقات، ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت یہ سب کچھ ایک رات میں نہیں بلکہ آہستہ آہستہ کام ہوگا اور ہم یہاں آپ کی خدمت کے لئے موجود ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 جون 2022 06:10pm سعودی عرب میں پہلی بار ہونے والا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹول اس میں آسٹریلیا کی گلوکارہ ڈینیل ڈی نیس، آرمنیا کے گلوکار جارج ہیکوبین، اور مالٹا سے تعلق رکھنے والے جوزف کالیجا شریک ہیں
دنیا شائع 20 جون 2022 02:32pm ایام حج میں غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی موجودگی میں یہ عمل انجام دیا
دنیا شائع 19 جون 2022 10:51pm حج کے دوران عازمیں کی سہولت کے لیے 10 نکاتی ماسٹر پلان کا اعلان حرم انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان میں عازمین حج کی صحت و سلامتی کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا