دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 05:14pm روسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے، پیوٹن
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 11:13pm افغانستان میں امریکی، برطانوی انٹیلی جنس اڈے قائم ہونے کا روسی دعوی درست نہیں، کابل حکومت افغان سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذبیح اللہ مجاہد
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:57pm یوکرین کا میزائل حملے میں روسی بحریہ کے اعلیٰ افسران اور اہلکار مارنے کا دعویٰ حملے کی تفصیلات جلد از جلد سامنے لائی جائیں گی، یوکرینی فوج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:58am یوکرین جنگ، امریکا نے روس پر100 نئی پابندیاں لگا دیں امریکی پابندیوں کی فہرست میں 70 سے زائد روسی افراد بھی شامل
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 08:57am روس کا امریکا کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم امریکا روس کے اقدامات کا مناسب جواب دے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 07:17pm روسی صدر نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کرلی شمالی کوریا کے سربراہ روس میں ایک غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔
دنیا شائع 13 ستمبر 2023 12:01am پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی، حکام
دنیا شائع 10 ستمبر 2023 07:48pm روس نے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی روس اناج معاہدے پر اسی دن واپس آجائے گا جب ہماری شرائط پوری ہو جائیں گی، وزیرخارجہ
ٹیکنالوجی شائع 08 ستمبر 2023 11:26am ایلون مسک پراسٹارلنک بند کرکے روس کی مدد کرنے کا الزام مسک کی اسٹار لنک مواصلات کو واپس لینے کی دھمکیاں پہلے بھی سامنے آچکی ہیں
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 12:51am ’روس اور پاکستان کے درمیان توانائی کے حوالے سے مزید نتیجہ خیز مذاکرات کے منتظر ہیں‘ روسی وزیر توانائی کی وزیراعظم کے مشیر شفقت علی خان سے ملاقات
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 01:40pm روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:00pm اسکردو میں لاپتا 2 روسی کوہ پیماؤں میں سے ایک کو بچا لیا گیا دونوں کا رابطہ کل سے کمپنی سے منقطع تھا
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 07:01pm یوکرین کے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات ملاقات میں اناج معاہدے کی بحالی سمیت مختلف علاقائی امور پر بات چیت
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 12:14am نوبل ایوارڈ تقریب: روس، بیلاروس، ایران کے سفیروں کو مدعو نہ کرنے کا اعلان نوبل فیڈریشن کمیٹی نے سویڈن کے کئی حلقوں اور سیاسی جماعتوں کےاحتجاج کے بعد فیصلہ کیا
لائف اسٹائل شائع 01 ستمبر 2023 03:34pm چاند پر نیا گڑھا دریافت، ناسا نے روسی خلائی مشن کا نتیجہ قراردے دیا ایل آر او کی پہلی تصویر جون 2022 میں لی گئی تھی
کاروبار شائع 31 اگست 2023 06:31pm تاریخ میں پہلی بار روس میں اسلامک بینکنگ کے آغاز کا اعلان ابتدائی طور پر اسے چار جگہوں نافذ کیا جائے گا
دنیا شائع 30 اگست 2023 09:20am روس : ویگنرگروپ کے سربراہ کو خاموشی سے دفنا دیا گیا پریگوزن کی ہلاکت پر امریکا کا ردعمل سامنیے آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:48am روس کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 4 طیارے تباہ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جب کہ اسے پسپا کردیا گیا، روسی حکام
دنیا شائع 25 اگست 2023 08:45am روسی صدر کا سربراہ ویگنر گروپ کی ہلاکت پر بیان سامنے آگیا یوگینی باصلاحیت شخص تھے لیکن انہوں نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں، پیوٹن
دنیا شائع 24 اگست 2023 08:38pm یوکرین کا روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ کرنے کا دعویٰ 'خصوصی آپریشن' کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے، یوکرینی وزارت دفاع
دنیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:16pm سعودی عرب اور ایران کو برکس میں شامل کرنے کا اعلان ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کا تین روزہ سالانہ سربراہ اجلاس ساوتھ افریقا میں ہورہا ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2023 11:06pm پاک روس سفارتی تعلقات کے 75 سال، پاکستانی عوام میں روسی پرچم تقسیم خوش قسمت ہیں ہمیں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، روسی سفیر
دنیا شائع 22 اگست 2023 08:15pm ’چین کی پاکستان کو برکس کا رکن بنانے کی کوشش، انڈیا خوفزدہ‘ 'چین اپنے زیراثر ممالک کو برکس کا رکن بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو انڈیا تنہا ہو جائے گا۔'
دنیا شائع 21 اگست 2023 03:10pm ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 03:43pm روس کا خلائی جہاز لونا 25 چاند پر گر کرتباہ مشن ابنارمل صورت صورتحال کا شکار ہوگیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 09:44pm روس سے بھاگ کر امریکا جانیوالا وزیر ٹرک چلانے پر مجبور ڈینس شیرونوف سیاسی پناہ کی درخواست پر کارروائی کے منتظر ہیں
دنیا شائع 15 اگست 2023 05:31pm روس میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 35 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔
دنیا شائع 11 اگست 2023 09:00am روس کا خلائی مشن 4 دہائی سے زائد عرصے بعد چاند پر روانہ 1976 کے بعد روس کا یہ چاند کا پہلا مشن ہے
دنیا شائع 07 اگست 2023 10:38pm یوکرین کے صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام صدر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، یوکرینی سکیورٹی سروس