کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:09am پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیے این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:21pm میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
ٹیکنالوجی شائع 05 مارچ 2024 11:06pm روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پلانٹ لگانے کا منصوبہ چین اور روس کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور
دنیا شائع 04 مارچ 2024 11:11am کرائمیا بھیجے گئے 38 ڈرون روس نے مار گرائے، یوکرن پر نیا حملہ روسی فوج نے کھیرسن اور مشرقی ڈونیسک پر گولا باری کی، کرائمیا میں فیودوسیا پورٹ پر دھماکے سنے گئے۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:18pm تیل قیمتوں کیلئے بری خبر، سعودیہ، امارات اور روس کا پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ سعودی عرب نے جولائی 2023 میں پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کی کمی کی تھی
دنیا شائع 29 فروری 2024 12:36pm رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے
دنیا شائع 28 فروری 2024 10:28pm روس کی خفیہ دستاویزات لیک، دوست ملک پر جوہری حملے کا پلان مغرب کو خدشات لاحق ہوگئے
ٹیکنالوجی شائع 28 فروری 2024 04:20pm آج کسی وقت امریکا و روس کے مصنوعی سیاروں کے تصادم کا خدشہ 600 کلومیٹر کی بلندی پر تصادم سے پیدا شدہ ملبہ دیگر مصنوعی سیاروں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
دنیا شائع 26 فروری 2024 06:11pm بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین جنگ میں مارا گیا گجرات کے شہر سورت کا ہیمل منگوکیا آن لائن اشتہار کے ذریعے چنئی سے ماسکو گیا تھا۔
دنیا شائع 24 فروری 2024 08:52am یوکرین جنگ کے دو سال، روس پر 500 نئی امریکی پابندیاں روسی اسلحہ ساز ادارے دن رات سرگرم، یوکرین کو توپ کے گولوں کی شدید کمی کا سامنا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:55pm روسی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات افغانستان اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 16 فروری 2024 06:53pm روسی صدر کے سیاسی حریف جیل میں چل بسے، امریکا کا سخت رد عمل اگر ناوالنی کیموت کی تصدیق ہوتی ہے تو 'روس اس کا ذمہ دار ہے'۔ امریکی وزیر خارجہ
لائف اسٹائل شائع 09 فروری 2024 03:43pm یوں لگ رہا تھا والدہ کا انتقال ہوگیا، انہیں دفنانے لگے تھے، روسی صدر کی زندگی کا واقعہ روسی صدر کی والدہ کی لاش کو ٹرک میں ڈالا جا رہا تھا
دنیا شائع 07 فروری 2024 12:04pm کیا نیٹو نے روس سے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی؟ روس کو مغربی یورپ کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی خاطر دفاعی فنڈنگ میں اضافے کیلئے دباؤ میں اضافہ
دنیا شائع 24 جنوری 2024 03:04pm یوکرین کے قریب روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم ازکم 65 ہلاک ہ جہاز میں سوار افراد میں یوکرین کی مسلح افواج کے گرفتار ارکان بھی شامل تھے۔
دنیا شائع 23 جنوری 2024 09:51am پیوٹن نے الاسکا پر دعویٰ کردیا ماسکو کے بیرون ملک تاریخی رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز سے متعلق ایک نئے حکم نامے پر دستخط
دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:45pm یورپ یوکرین کو توپ کے گولے کیوں فراہم نہیں کر پارہا؟ یورپ بھر میں 14 اقسام کے گولے تیار کیے جارہے ہیں، اسلحہ ساز اداروں پر دباؤ بڑھ گیا
دنیا شائع 19 جنوری 2024 03:29pm یوکرین کی طرف سے کن ملکوں کے رضاکار لڑ رہے ہیں؟ روس کا دعویٰ ہے جنگ میں یوکرین کو کئی ممالک کی طرف سے افرادی قوت بھی حاصل ہے
دنیا شائع 18 جنوری 2024 07:16pm چین کے بعد ترکی، روس اور افغانستان نے بھی تحمل کی اپیل کردی پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات خطرناک ہیں، افغان وزارت خارجہ
دنیا شائع 13 جنوری 2024 04:04pm صرف ایک فضائی حملے کا خرچ 140 تا 196 ارب روپے؟ دوران جنگ فضائی حملوں کو محفوظ ترین تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں جانی نقصان کا امکان کم ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2024 01:43pm خاتون نے مذاق کرنے والے شخص کے چہرے پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا پارٹی میں کیے جانے والے مذاق کا شدید نتیجہ بھگتنے والا انتہائی نگہداشت میں زیر علاج
دنیا شائع 06 جنوری 2024 11:46pm روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک روسی افواج نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے، یوکرینی صدر
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:07pm روس اور یوکرین کے درمیان 478 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ثالث کا کردار یو اے ای نے ادا کیا، متعدد محاذوں پر دونوں ملکوں میں گھمسان کی معرکہ آرائی بھی جاری
دنیا شائع 01 جنوری 2024 12:51pm خفیہ میٹنگ میں بھارت اور روس کے درمیان نئے عالمی نظام پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعویٰ مغرب میں بھارت اور روس کے تعلقات پر شدید تشویش
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 09:04pm روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 18 افراد ہلاک، 132 زخمی روس نے حملے میں 110 میزائل داغے، یوکرینی صدر
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 11:45pm روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:06pm پوٹن نے اپنے مخالف کو روس کے آخری کونے پر سرد ترین جیل میں پہنچا دیا پیوٹن، اسٹالن کے بعد کریملن کے سب سے طویل عرصے تک صدر رہنے والے رہنما ہیں
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 11:01pm خاتون صحافی کو پیوٹن کیخلاف صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا گیا مرکزی انتخابی کمیشن کے ارکان نے متفقہ طور پر یکاٹیرینا کے خلاف فیصلہ دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:10am پیوٹن کی مصنوعی ذہانت سے بنے اپنے ہمشکل سے گفتگو، سوالات پر روسی صدر دنگ رہ گئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسکرین پر اپنے ہمشکل کے انوکھے سوال کا کیا جواب دیا؟
دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 08:34am پاکستان کا خاتمہ اور نیوکلئیر ہتھیاروں کا استعمال، اگلے دس سالوں میں کیا ہونے والا ہے؟ اگلے دس سالوں میں کونسے ممالک ختم ہوجائیں گے اور کونسے نئے ملک ایٹمی طاقت بنیں گے؟ امریکہ کا کیا ہوگا؟
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا