پاکستان شائع 09 جولائ 2023 10:38am علی پور چٹھہ: آئل ریفائننگ یونٹ میں آتشزدگی آئل چیمبر میں 25 ہزار لیٹر خام تیل موجود تھا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 03:40pm جہلم: عمارت کی بیسمنٹ میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا تھا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 01:26pm رحیم یار خان : سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ ترنڈہ محمد پناہ سانگلہ موری کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:42pm لاہور: بارش سے 3 گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق چھتیں گرنے کے واقعات کاہنہ، شاہدرہ اور نشتر ٹاؤن میں پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:46pm بھلوال: مسافر وین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی، آگ سی این جی لیک ہونے سے لگی ہیڈ کانسٹیبل شاہد صفدر نے جرات کا مظاہر ہ کرکے وین سے لوگوں کو باہر نکالا، زخمی مسافر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 03:27pm اسکردو: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد میں ایک بچہ اور ایک خاتون شامل ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 04:29pm بنوں میں نامعلوم ملزمان نے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ تھانہ میراخیل کی حدود حمیدی روڈ پر پیش آیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:46pm کمسن بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار 14سالہ طیبہ اور7سالہ مافیہ دوران علاج دم توڑ گئیں
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 04:59pm شکارپور میں دو گروپوں کے مابین مسلح تصادم، 4 افراد جاں بحق مسلح افراد اپنے اپنے علاقے میں مورچہ بند ہو گئے
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:59pm بہاولپور میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث شہر کے حاصل پور روڈ پر پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 04:58pm وزیرآباد میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور بیٹا قتل پولیس نے تینوں لاشوں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 29 جون 2023 11:59am اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 عشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:35am لوئر کوہستان : گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی ریسکیو 1122 لوئرکوہستان کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو تحصیل اسپتال پٹن منتقل کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:34am لاہور میں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 03:23pm پشاور: گھر کے اندر سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق چھت کے ملبے میں 5 افراد دب گئے، 2 بچوں کی لاشیں اور 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 20 جون 2023 07:54pm خان پور میں صفائی کےدوران زہریلی گیس سے 3 خاکروب جاں بحق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:05am کراچی: کورنگی میں آئل ڈپو میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آتشز دگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:32am پشاور: گودام میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 11 گاڑیوں اور41 فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:08pm وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈی نیٹر والدین سمیت حادثے میں جاں بحق اسکردو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی کھائی میں جاگری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 06:48pm چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 12زخمی گاڑی دیر سے چترال ڈومیل آرہی تھی اور اس میں میں 25 افراد سوار تھے، ریسکیو
پاکستان شائع 07 جون 2023 06:30pm حافظ آباد میں تیز رفتار کار گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق کھائی میں گرتے ہی کار میں آگ بھڑک اٹھی
▶️ پاکستان شائع 06 جون 2023 01:41pm سوات : شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 125 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 12:36pm کوٹ ادو: گھر کے اندر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی دائرہ دین پناہ میں گھر سے منسلک کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان شائع 27 مئ 2023 05:23pm ہری پور: ٹیلی فون انڈسٹری کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ عمارت کے ایک حصے میں لگی اور دو منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 06:35pm کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی، ریسکیو
پاکستان شائع 13 مئ 2023 01:02am ملتان میں زہریلی گیس 4 مزدوروں کی زندگیاں نگل گئی افسوسناک واقعہ کنویں کی صفائی کے دوران پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 11:33am دوسری شادی کرنے والی بیوی اور اس کے شوہر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے اپنی اور مقتولین کی بچیاں بھی اغوا کرکے لے گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:53am ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرک اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق وین میں ناکارہ سیلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، پولیس
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 06:08pm عید پر 4 ہزار ٹریفک حادثات میں 38 افراد جاں بحق پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، حادثات میں لاہور سرفہرست رہا، ریسکیو
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 05:14pm ایڈونچر کا شوق رکھنے والے نوجوان نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی چنیوٹ کے شہریوں نے نوجوان کے بجائے ریسکیو عملے کو خراج تحسین پیش کیا