پاکستان شائع 14 اپريل 2024 11:44am سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 05:48pm ایبٹ آباد میں آتشزدگی، سابق اسپیکر مشتاق غنی کی دکان بھی لپیٹ میں آگئی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، 7 دکانوں میں لگی آگ پر دو گھنٹے تک قابو نہ پایا جاسکا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:28pm چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:41pm ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق بدقسمت مسافر بس خان پور سے علی گاؤں جا رہی تھی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:43pm شجاع آباد: گتا فیکٹری میں آتشزدگی، 10گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گتا و مشینری جل گئی، مالکان
پاکستان شائع 20 فروری 2024 07:00pm زیرتعمیر عمارت کا ملبہ پڑوسیوں پر جا گرا، دو سالہ بچی جاں بحق ملبہ گرنے سے عمارت کے بائیں جانب گھر کے افراد متاثر ہوئے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:10pm گجرات: مسافر بس ہوٹل میں گھسنے سے گیس لائن پھٹی اور آگ لگ گئی، 2 جاں بحق،11 زخمی زخمیوں اور جھلسنے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ورکرز
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:39pm لیگی امیدوار کا تشہیری مواد لگاتے ہوئے نوجوان عمارت سے گر کر جاں بحق پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:54pm لاہور: رشتہ سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا ایک لڑکی نے کافی شاپ کی بالائی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:49pm نوجوان نے جائیداد کے تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کردیا خواتین کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:45pm جیکب آباد اور لورالائی میں مسلح تصادم، ایک شخص جاں بحق لورالائی میں تصادم کے دوران 3 افراد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 02:44pm چارے کے 4000 روپے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 06:14pm نوجوان نے گھریلو تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دی گئی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:03am بہاولپور: دھند کے باعث 2 ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی 2 کاریں الگ الگ مقامات پر ٹریکٹر ٹرالیوں سے ٹکرا گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:29pm حاصل پور: مسافر وین ٹرک کے پیچھے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 04:07pm ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق بدنصیب گھرانہ چند روز قبل ہی نواں شہر میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہوا تھا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 12:59pm راولپنڈی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 3 ڈاکو ہلاک مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:37pm بہاولپور: تین گاڑیوں میں تصادم ، ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی، 6 جاں بحق، 11 زخمی نگراں وزیر اعلیٰ کا غفلت کے ذمہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:02pm ٹوبہ ٹیک سنگھ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 5 افراد کو قتل کردیا ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 05:52pm کوٹ ادو : مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم، 8 خواتین سمیت 11افراد زخمی مسافر وین مظفرگڑھ سے کوٹ ادو جا رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:01pm دھند کے باعث وین ٹرک سے ٹکرا گئی،7 جاں بحق حادثہ کندھ کوٹ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 03:52pm اسلام آباد میں نجی فارم ہاؤس کا سیکیورٹی گارڈ قتل ملزمان سیکیورٹی گارڈ سے گن اور موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 01:38pm سرگودھا میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق کمرے کی چھت پر گنجائش سے زیادہ اینٹیں رکھی ہوئی تھیں، ریسکیو
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:05am لاہور میں تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:43pm گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 08:28pm کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:32am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 09:39pm میلسی: باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے ریسکیو آپریشن کے بعد 3 نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے