دنیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:48am پاکستان میں بدترین سیلاب کی وجہ انسانی سرگرمیاں بنیں محقیقین کے مطابق پاکستان نقصان کی تلافی کے لیے ترقی یافتہ ممالک امداد فراہم کرنے کو کہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 12:39pm سندھ میں سیلاب متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، کئی شہرتاحال خطرے میں متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 04:47pm کٹ لگانے کا فیصلہ وڈیرا نہیں، محکمہ آبپاشی کرتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ پی ڈی ایم اے امدادی سامان کی خریداری میں تاخیر کر رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:59pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 02:48pm سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں سے کپاس کی فصل کو شدید نقصان کئی ایکڑ پرمشتمل کپاس کی فصل تباہ ہونے ملک میں قلت کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:54pm کراچی میں آج پھربارش، سلسلہ ابھی جاری رہے گا موسلا دھار بارش سے شہرمیں گرمی کا زورٹوٹ گیا۔
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:53pm سندھ : مایوس کسانوں نےسیلاب سے بچاؤ کا قدیم طریقہ اپنالیا میرپورخاص کو بچے کیلئے بدین کے سیم نالوں میں شگاف ڈالے گئے، علاقہ مکین
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 01:21pm سندھ: تیز ہواؤں سے سیلابی پانی میں طغیانی،4 بچے ڈوب کرجاں بحق نہروں اور سیم نالوں میں شگاف کے باعث کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 11:05am بلوچستان: سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 278 ہوگئی بھوک سے لاچار سیلاب متاثرین پر مچھروں کی یلغار نے مسئلہ مزید سنگین کردیا۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 08:25am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان بارشوں کا سسٹم پیش گوئی سے ایک دن پہلے ہی اثر انداز ہونا شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:52pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا کل کراچی اور تھر پارکر میں بارش کی توقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 08:04pm کراچی میں شدید گرمی کب تک جاری رہے گی؟ درجہ حرارت 38 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 03:36pm سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں شہنائیاں بج اٹھیں غمزدہ اور افسردہ چہروں پر کچھ دیر کیلئے مسکراہٹیں بکھر گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 02:25pm سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری سیلاب سے صوبے میں 80 ہزارجانور ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:48pm منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تحصیل بھان سید آباد ڈوبنے کا خدشہ 9 یونین کونسلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں، متعدد علاقے بجلی سے محروم، عوام کا ریلیف کا مطالبہ
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:39am سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 04:11pm ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافہ، کراچی سب سے زیادہ متاثر گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 97 کیسز رپورٹ ہوئے ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:21pm سندھ میں سیلاب کے باعث 80 ہزار جانور ہلاک ہوئے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ خوراک کی قلت مزید جانوروں کو متاثرکرسکتی ہے
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 09:33am قونصلرامریکی محکمہ خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری وفد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا
کاروبار شائع 05 ستمبر 2022 09:10am بلوچستان کو گیس کی سپلائی بحال کردی گئی دریائے بولان میں دو اہم پائپ لائنیں سیلابی پانی میں بہہ گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:39pm ترقی یافتہ ممالک پاکستان کی مدد کریں، فاطمہ بھٹو کا مطالبہ فاطمہ بھٹو نے کہا کہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں میں سے ایک ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 04:03pm پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے، ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر صرف 10 فیصد لوگوں تک امداد پہنچی، 90 فیصد اب بھی منتظر ہیں، فیصل ایدھی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 02:19pm وزارت دفاع کا سیلاب متاثرین کیلئے عطیات مانگنے والی سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی وزارت ایسے افراد کی انجمنوں کی سرگرمیوں کو تسلیم یا ان کی توثیق نہیں کرتی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 02:12pm پاکستان میں سیلاب کا المیہ اس کے وسائل سے بڑا ہے بحران سے نکلنے کے لیے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے، احسن اقبال
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 09:17am آرمی چیف سے امریکی کمانڈرجنرل کا رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں پراظہارِافسوس سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے امریکی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:59pm اگست میں 700 فیصد سے زیادہ بارش ہوئی: وزیراعلیٰ سندھ سیلاب سے 470 افراد جاں بحق ہوئے اور 30 لاکھ کچے مکانات گرگئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 06:59pm سندھ میں خشک سالی کے بعد سیلاب سے زراعت تباہ موسمیاتی تبدیلیاں کاشتکاری کو دن بہ دن مزید مشکل بنا رہی ہیں
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 03:40pm پاکستان کوتاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا، ستمبرمیں بھی بادل برسیں گے رواں سال ان علاقوں میں زیادہ بارش ہوئی، جہاں مون سون کی بارشیں بہت کم ہوتی ہیں