پنجاب اسمبلی: بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 10 اپوزیشن ارکان پر بھاری جرمانہ عائد
فیصلہ ویڈیو شواہد کی بنیاد پر کیا گیا ہے، جس میں واضح طور پر اراکین کو اسمبلی کے فرنیچر، کاغذات اور دیگر املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اسپیکر









































