پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:44am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:08am عمران خان، پرویز الٰہی سے منسوب خبر پر پی ٹی آئی کی وضاحت پاکستان تحریک انصاف نے ایسی خبروں پر قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 10:02am ’باعزت قوم کو بھکاری کہنے والے الیکشن میں تاریخی شکست کھائیں گے‘ امپورٹڈ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:35pm ہمارے نمبرز پورے، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے، وزیر داخلہ اعتماد کے ووٹ کا اجلاس موجودہ اسپیکر کی صدارت میں قبول نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 10:03am پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے پائیں گے یا نہیں؟ (ن) لیگ پلاننگ میں مصروف 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئے رہنماؤں اور اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:37pm پنجاب اسمبلی، پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو گورنر کا آرڈر آئینی ہو جائے گا، قانونی ماہرین
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 09:13am وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ: ایم ڈبلیو ایم کے وفد سے گزشتہ روز اچھی ملاقات ہوئی، عمران خان دونوں جماعتوں کے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہوگئیں، عمران خان کی ٹوئٹ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 01:10pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 03:43pm عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گھر گھر جا کر سیاسی مہم چلانے کی ہدایت کردی 11 جنوری سے قبل ہر صورت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 11:11am پنجاب اسمبلی میں ڈیم فنڈزکی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد جمع چیئرمین نیب11 ارب روپے سے زائد فنڈزجمع کیے جانے کی تحقیقات کروائیں، قرارداد
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 05:22pm پنجاب کی سیاسی صورتحال، (ن) لیگی اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جنوری کے پہلے ہفتے میں طلب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 02:46pm وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ اہم لیگی رہنما پھٹ پڑے کمزور قانونی نکات پر ڈی نوٹیفائی کیے جانے سے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm عمران خان نے فوری اسمبلیاں کیوں نہیں توڑیں، جواب آگیا اچھا کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ہر بال نہ کھیلے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:27pm پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:53pm پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:13pm آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع فائن آٹے کی بوری 10 ہزار تک پہنچ گئی، قرارداد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 02:02pm پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 08:51am گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:29am رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:14am پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت