پاکستان شائع 06 جنوری 2023 05:43pm نااہلی کے باوجود پارٹی سربراہ رہنے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 04:53pm پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 01:10pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 01:34pm آکسیجن ماسک لگا کرآنے والے شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی شہباز گل ایمبولینس میں عدالت پہنچے
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 11:07am سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:32pm عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں، علی گوہر بلوچ عمران خان حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:16pm وزیرآباد حملہ، ملزم نوید کا اعترافی بیان کس نے ریکارڈ کیا، حقیقت سامنے آگئی فوٹیج پر تاریخ تین نومبر اور ریکارڈنگ کا وقت 5 بجے درج ہے۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 02:34pm عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کو کارروئی سے روک دیا گیا وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو 11جنوری کے لئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 01:10pm عمران خان حملہ: فواد چوہدری کی پریس کانفرنس نے آدھا کیس ہی ختم کردیا، وکیل حملے کے مبینہ ملزم کے وکیل نے پریس کانفرنس میں سوالات کھڑے کردیے
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 10:48am وزیرآباد حملے پر کیا عمران خان آج بڑے انکشافات کریں گے؟ بڑی شخصیت پر الزام دھرنے سے فواد انکاری، پی ٹی آئی نے ٹرینڈ شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:25am ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، ضمانت میں توسیع عمران خان سے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 10:54pm وزیرستان اور وانا میں طالبان اپنی عدالتیں لگا رہے ہیں، زاہد خان عمران خان نے پرویز خٹک کو کہا کہ ٹی ٹی پی کو پشاور میں آفس کھول کے دیں، زاہد خان
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 07:23pm جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 06:17pm اسحاق ڈار نے معیشت پر پی ٹی آئی بیانیہ مسترد کر دیا پی ٹی آئی کو 2018 میں مستحکم معیشت کا حامل پاکستان ملا تھا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 05:08pm وزیرآباد واقعہ، حملہ آور تین تھے، فواد چوہدری عمران خان کے گارڈز کی جانب سے کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔
بلاگ شائع 04 جنوری 2023 04:15pm سال بدل گیا، چال کب بدلے گی؟ وہی پرانے نعرے، پرانے جملے، پرانے دعوے، پرانے شکوے اور پرانی شکایتیں
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 11:51am سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد تقرریاں غیرقانونی ہیں، وکلاء
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 07:31pm حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کی تفصیلات منظر عام پر وائٹ پیپر میں پی ٹی آئی دور حکومت میں معیشت کی بحالی اور موجودہ دور میں پھر سے تباہی کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 04:59pm سلامتی کونسل میٹنگ میں ڈالر روکنے کی بات، ’بِلّوں کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا‘ یہ سرے محل اور مےفئیر اپارٹمنٹس کون سے ڈالر سے بنائے گئے؟ عمران خان کا سوال
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 02:25pm حکومت کا معیشت کی بہتری کیلئے کوئی پلان نہیں، حماد اظہر موجودہ حکومت بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 12:16pm عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف بھی کارروائی جاری رکھی جائے، عدالت
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 11:48am اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر ہو سکتی ہے؟ اعتراض
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 02:26pm عمران خان اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، الیکشن کمیشن عمران خان علیل ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 11:21am بلدیاتی انتخابات کراچی، تحریک انصاف نے سیاسی بنیادوں پر تقرریاں چیلنج کردی ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت تین اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز غیرقانونی ہیں، درخواست میں موقف
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 10:43pm پچاس فیصد ارکان قومی اسمبلی مستعفی نہیں ہونا چاہتے، پی ٹی آئی ایم این اے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مجھے تھریٹ الرٹ سے آگاہ کیا اور کہا کہ سیاست چھوڑو اور اپنی خیر مناؤ، ناصر موسیٰ زئی
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 07:03pm کامران ٹیسوری کی سرگرمیوں کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا گیا گورنر کی سرگرمیوں سے بلدیاتی الیکشن میں اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے، خط
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:10pm جے یو آئی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ناصر موسی زئی نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 01 جنوری 2023 10:52pm ایم کیو ایم کے اکٹھے ہونے سے پی ٹی آئی پریشان؟ ہمیں اکٹھے ہونے والوں سے نہیں اکٹھا کرنے والوں سے خطرہ ہے، علی نواز اعوان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 02:15pm اسلام آباد میں بلدیاتی امیدواروں کے نصف ارب ڈوبنے کا خطرہ 101 یونین کونسلوں کے لیے کل 3976 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہوئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 05:56pm اسٹیبلشمنٹ نے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا، عمران خان اسٹیبلشمنٹ میں تاحال سابق جنرل کا سیٹ اپ کام کررہا ہے، عمران خان